آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی صدر سردارعارف شاہین نے کہاہے کہ استاد نے کبھی مایوس نہیں کیاجب بھی کال دی بھرپورساتھ دیاخلوص کااظہارکیامکمل حمایت وتعاون کایقین دلایااورآخردم تک ساتھ دیاآج بھی اساتذہ چٹان کی طرح میرے ساتھ کھڑے ہیں اورانشاء اللہ بھرپورساتھ دیں گے اپنے جائزحقوق کی خاطرجدوجہدجاری رکھیں گے چارٹرآف ڈیمانڈ کے حصول کے لئے جاری حالیہ تحریک میں آزادکشمیر کے اساتذہ نے جوبھرپورساتھ دیااس پران کاشکریہ اداکرتاہوں اوراساتذہ کے پرزوراصرار اورناگزیر حالات میں آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی تین ماہ کے لئے صدارت کی ذمہ داری قبول کی ہے انشاء اللہ اپناصدارتی منصب اساتذہ کے بہترین مفاد اوروقار کے لئے بروئے کارلاؤں گااساتذہ نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیااورنہ ہی میں انہیں مایوس کروں گااساتذہ کے وقارکے لئے ہرطرح کی قربانی دینے کے لئے تیارہوں گے اب فائنل راونڈہوگااساتذہ فائنل راونڈ کے لئے تیاررہیں چارٹرآف ڈیمانڈ کی منظوری تک ہماری جدوجہدجاری رہے گی ہماراپرامن احتجاجی پروگرام موخرہوتارہامگرختم نہیں ہوا ااورنہ ہی ہوگااساتذہ کویقین دلاتاہوں کہ ان کے حقوق کی خاطرکبھی بھی اصولوں پرسودے بازی نہیں ہوگی نہ کبھی کی ہے اورنہ ہی آئندہ ہوگی اساتذہ مطمن رہیں اپنے کازکے لئے ڈٹ جائیں اساتذہ متحدومنظم ہیں بہترین اتحادکانتیجہ ہے کہ ہماری جدوجہدکامیاب ہے اور انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنارہوگی انہوں نے ان خیالات کااظہارمیرپور میں آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی ڈویژنل ضلعی وتحصیل میرپور کے عہدیداروں کے ایک اہم اجلاس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیاہے اجلاس کی صدارت چودھری محمدسعیدعالم ضلعی صدر نے کی اجلاس سے ضلعی صدر چودھری محمدسعیدعالم کے علاوہ چودھری محمدامین مرکزی نائب صدر حافظ محمدکاظم صدر ضلع کوٹلی مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹر اللہ دتہ بسمل راجہ ضامن عباس نگران اعلی ڈویژن میرپورنائب صدر ضلع میرپور چودھری نصیر احمدسابق صدر چودھری منیر حسین سردار راشدپرویز حاجی نذیر جرال جوائنٹ سیکرٹری ظہیرشہزاد بٹ سیکرٹری نشرواشاعت ضلع میرپورسیدواجدحسین شاہ تحصیل صدرمرزاخادم ھسین میڈیاکوآرڈی نیٹرڈویژن میرپورچودھری محمدانور میڈیاایڈوائزر ضلع میرپورعبدالٖغفورصدرتحصیل چڑہوئی چودھری غفور حسین صدر صدر بھمبرسمیت دیگرعہدیداروں نے بھی خطاب کیا۔ اجلاس میں آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی ڈویژنل ضلعی وتحصیل عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی اجلاس کاآغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیاآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع کوٹلی کے صدر حافظ محمدکاظم نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور کے صدرچودھری محمدسعیدعالم نے نظامت کے فرائض بھی انجام دیے اجلاس میں مقررین نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی صدر سردارعارف شاہین کی قیادت پرزبردست اعتماد کااظہارکیااوراساتذہ کے مطالبات کی منظوری کے لئے جاری حالیہ تحریک پرامن احتجاجی پروگرام کی پیش رفت کے حوالے سے بہترین حکمت عملی اختیارکرنے پرمبارک بادپیش کی اورزبردست اطمینان کااظہارکیااورآئندہ کے لئے لائحہ عمل کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاکہ چارٹرڈیمانڈ کی منظوری تک جدوجہدجاری رہے گی اورمرکزی صدر جوبھی کال دیں گے اس کی بھرپورحمایت کی جائے گی اساتذہ متحدومنظم ہیں تحریک کی کامیابی تک اتحادویگانگت کامظاہرہ کریں گے مقررین نے چودھری سعیدعالم صدر آ زادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور کوبہترین قائدانہ صلاحیتیوں کے اظہارپرخراج تحسین پیش کیااوران کی قیادت پرزبردست اعتماد کااظہارکیااورمکمل حمایت وتعاون کایقین دلایا چودھری محمدسعیدعالم نے اساتذہ کے خلوص اوربھرپورساتھ دینے پرشکریہ اداکیا
ٓٓٓٓٓٓآزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے وزیر زراعت چوہدری محمد مسعود خالد نے تعلیمی ادارے کسی دھرتی کی ایک تاریخی پہچان ہو تے ہیں ڈڈیال کایہ تعلیمی ادارے جس میں ڈڈیال کی علیٰ لوگ جس میں چیف جسٹں ریٹائرڈ ملک عبدالمجید ،چیف جسٹں چوہدری شیر زمان،چیف جسٹں سپریم کورٹ محمد یونس سورکھوی ، سابق جسٹں محمد یونس طاہر ،کے علاوہ ماسٹر زمان چغتائی ،چوہدری محمد سلمان ایڈووکیٹ ،چاچاعلیٰ محمد ایڈووکیٹ ،،چوہدری محمد سرور مرحوم ،چوہدری افسر شاہد یڈووکیٹ ،شامل جن نے اپنے اس تعلیمی ادار میں اپنی تعلیم راقم نے بھی اسی ادارے سے میٹرک کا امتحان پاس کیا 1970میں یہا ں آکر ڈڈیال سکول میں داخلہ لیا 1970میں ہمارے اس سکول کی جوحالت تھی آج بھی اسی طرح سے ہے میں پورے یقین سے کہتا ہوں ہمارے اس سکول کی ایک تاریخی ہمیت ہے اس قدیم سکول میں میں ماضی میں بھی کسی حکمران نے توجہ نہیں دی اس کومزید فحال بنانے کیلئے علاقہ اندرہل کی تمام یونین کونسلوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کی مشاورت سے ڈڈیال کی اس عمارت کو مثالی تعلیمی درسگاہ بنانے کیلئے لوگوں کی تجاویزلوں گا انہوں نے کہا تعلیمی ادارے چند دن سے نہیں چلتے اس کیلئے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ہم ڈڈیال کے تمام مکتبہ فکر تنظیموں جن میں صحافی ،انجمن تاجران ،ڈاکٹرصاحباں وکلااور دیگر اہل قلم لوگ اس پر مشور ہ بھی کروں گا صدر معلم پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال چوہدری محمود حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ عمارت نہایت ہی بوسدہ ہو چکی ہے اس پر حکومتی توجہ کی اشد ضرورت ہے یہ کسی وقت کسی بڑے حادثہ سیب بناسکتاہے ا س موقع پر ایڈمنسٹر یر بلدیہ چوہدری ساجد حسین ،تعلیمی کمیٹی کے چےئر مین چوہدری اختر حسین ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسحاق ،سابق چےئرمین بلدیہ چوہدری شوکت علی ،محمد مشتاق چغتائی ایس ڈی ایم چوہدری اقبال حسین،ڈی جی امور منگلاڈیم ایازمیر ،مدثر میر ایڈووکیٹ ،محمد صغیر عوری ،صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،چوہدری عثمان یاسر کیانی ،چوہدری جاوید ظفر ،ادریس مغل ،مرزا محمد لطیف عبدلغفور چغتائی ،ممتاز کالم نویس کے ڈی چوہدری ،ارشد کیا نی ،قاری حفیظ الرحمن ،ارشد محمود ،ملک عنصر صدیق کے علاوہ بڑی تعدادمیں شہروں نے شرکت کی
بار کے انتخابات میں میرپور بار ،کوٹلی بار ،بھمبربار ،ڈڈیال بار کے صدور جن میں میرپور کے یونائینڈ گروپ طارق بشیر ایڈووکیٹ ،کوٹلی بار کے صدر ظہیر بابر چغتائی ،بھمبر بار کے صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ بھاری اکثریت سے پانچوں بار صدر منتخب ہو ئے ڈڈیال بار کے صدر چوہدری صاھبر حسین ایڈووکیٹ منتخب ہو نے پر تمام باز صدور اور ان کی تمام فیملی کوبھی مبار ک باد دی امید کی کے لوگوں کو انصاف دلانے میں مد د کریں گے ان خیالات کااظہار مبین حسین چغتائی ،مشتاق چغتائی ،عبدالغفورچغتائی ،عبدالقیوم چغتائی اور دیگر لوگوں نے بھی مبار ک دی