Blackburn; Tanvir Ahmed jailed for begging in Blackburn
تنویراحمد بھیک مانگنا مہنگا پڑ گیا لینے کے دینے پڑ گئے چالیس ہفتوں کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔
بلیک برن کے علاقے مونٹیگیو کے رہائشی چھیالیس سالہ تنویر احمد کو بھیک مانگنا مہنگا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تنویر احمد جو نشہ کا بھی عادی تھا رات بارہ بجے لوگوں کے دروازوں پر دستک دے کر پیسے مانگتا رہا کے گھر جانے کے لئے کرایہ نہیں ہے مختلف گھروں کے دروازوں پر دستک دیتا رہا اسی دوران ایک نوجوان نے پولیس کو کال کر دی پولیس نے شہریوں کی زندگی میں بے جا دخل دینے اور ہاتھ پھیلانے کے جرم میں چالیس ہفتوں کے لیے جیل بھیج دیا اور دو سو ساٹھ پاونڈ جرمانہ بھی عائد کر دیا عدالت نے سزا سناتے ہوئے کہا کے ملزم لوگوں کو رات گئے اپنے ہی گھروں میں پریشان کیا اور دھوکا دہی کا مرتکب بھی ہوا
Blackburn; Drug addict Tanvir Ahmed was knocking doors during the night and asking for money, he was caught by the police after a complaint was made by member of public, Tanvir was sentenced to 40 weeks in jail.