بیول واپڈا اہلکار پیشہ ورانہ غفلت برتنے پر معطل۔ گزشتہ ہفتے بیول میں نوجوان منیب ازرم اپنے چھت پر بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں کی بازی ہارگیا تھا جس ہر واپڈا کی ایک تفتیشی ٹیم نے سارے معاملے کی چھان بین کی اور بیول واپڈا اہلکاروں کو چھت پر سے گزرنے والی مین لائن کی تاروں کو ہٹانے کا حکم جاری کیا ساتھ ہی ان اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا حکم بھی جاری کیا گیا جو کہ اپنی ڈیوٹی ادا کرنے میں غفلت کے مرتکب پائے گئے۔
Related Articles
Kallar Syedan: Widening and Reconstruction of Shah Khaki Bridge Begins on Kallar Syedan-Dhuangalli Road
2 days ago
Kahuta: Inauguration of Mator to Sadda kamal Road – Assembly Members and Local Leaders Attend Ceremony
2 days ago