نوجوان صحافی راجہ عمران ضمیر کے والد محترم صدر پریس کلب کہوٹہ حاجی راجہ گلشن ضمیر (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا۔قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹرراجہ محمد ظفر الحق ،سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی سمیت سینکڑوں افراد شریک ہیں ۔ صدر پریس کلب کہوٹہ حاجی راجہ گلشن ضمیر (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے دعائے قل ان کی رہائش گاہ پر انعقاد پذیر ہوئی جس میں قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹرراجہ محمد ظفر الحق ،سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی،صاحبزادہ عزیرہاشم بگہار شریف ،خطیب جامع مسجد بلا ل مولانا قاری محمد آمین ،خطیب جامع مسجد امیر حمزہ مولانا عبد اللہ عباسی ،خطیب جامع مدنی حافظ عبداللہ عابد ، خطیب جامع مسجد مکی حافظ عثمان عثمانی ،خطیب جامع مسجد لارنس کالج مری مولانا عطا ء الرحمن، سابق ACکہوٹہ خان انصر خان ،سابق MPAشوکت محمود بھٹی ، چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر ،وائس چیئرمین ملک غلام مر تضیٰ ،ممبر ان MCکہوٹہ راجہ وحید احمد خان ،آصف ربانی قریشی ،قاضی عبد القیوم ، عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ،، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ،قاضی اخلاق کھٹڑ،چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض ،چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خور د راجہ ظفر اقبال بگہاروی ،چیئرمین یونین کونسل پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی ،چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی ،چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین ،چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر ،جماعت اسلامی کے سردار محمد مسعود ،لیگی کارکن راشد مبارک عباسی ،خرم عباسی ،ٹھکیدار قمر عباسی ، راجہ ذوالفقار ستی ،آفتاب حسین کیانی ،حکیم بر کت حسین نارہ ،قاری عبد الرحیم ،نائب صدر پریس کلب کہوٹہ ملک زاہد مظہر، جنرل سیکرٹری حاجی اصغر حسین کیانی ، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان ، یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ ،صحافی راجہ پر ویزر ،صحافی راجہ ساجد جنجوعہ ،صحافی ملک عامر محمود ،ممبران پریس کلب کہوٹہ ارسلان کیانی ، کبیر احمد جنجوعہ سمیت سیاسی ، سماجی ،مذہبی ، کاروبای شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شر کت کی ۔اس موقع پر مقرین نے حاجی راجہ گلشن ضمیر (مرحوم) سیاسی ،سماجی ، مذہبی زندگی کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے صاحبزادہ عزیرہاشم بگہار شریف نے ان کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا کرائی۔
راجہ قیصر آف موہڑہ وینس کی طر ف صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب راجہ صغیر احمد اور چیئرمین چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں پر تکلف دعوت
نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر آف موہڑہ وینس کی طر ف صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب راجہ صغیر احمد اور چیئرمین چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر آف موہڑہ وینس نے رکن پنجاب اسمبلی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب راجہ صغیر احمد اور چیئرمین یونین کونسل نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا جس میں وائس چیئرمین یوسی کنوہا، بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت بابو ظفر اقبال آف ممیام ،راجہ ثقلین آف ممیام ،صحافی شیخ قمر السلام ،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑیال،معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ ناصر کیانی آف سموٹ، انجینئر راجہ بلال ،ڈاکٹر قیصر محمو دکلرسیداں،حنیف مغل ،راجہ مبشر عباس ،راجہ خرم آف طوطا ،چوہدری منصور آف چورہ ،راجہ فرقان جنجوعہ عرف کاشی ،راجہ میران آف چک مرزا ،چوہدری اسد آف سموٹ ،سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر میزبان راجہ قیصر آف موہڑہ وینس نے اپنے مہمانوں کو پر تکلف کھانا کھلایا ۔تمام مہمانوں نے اپنے میزبان نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر آف موہڑہ وینس کا شکر یہ اد اکیا ۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹرمہربان کا بھانجاراجہ ارشد وفات پا گیا
معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹرمہربان کا بھانجاراجہ ارشد وفات پا گیا ۔ان کی نمازے جنازہ میں رکن پنجاب اسمبلی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب راجہ صغیر احمد،چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر ،وائس چیئرمین ملک غلام مر تضیٰ ،ممبران MCکہوٹہ قاضی عبد القیوم ، عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ،، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ،قاضی اخلاق کھٹڑ،صدر ن لیگ یوتھ ونگ رفاقت جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔