DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Well known personality of Gujar Khan, Raja Imran Akhtar sadly passed away

گوجرخان کی معروف شخصیت راجہ عمران اختر گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ چوہان روڈ پر ادا کی گئی

گوجرخان کی معروف شخصیت راجہ عمران اختر گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ چوہان روڈ پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں شاہد صراف، راجہ الطاف، شہزادہ خان، راجہ محمدجواد، سید ندیم عباس بخاری، چوہدری عامر خورشید، شوکت علی میر، راجہ اشد حسین، چوہدری قدیر، راجہ افتخاروزیر، ملک نویدجاوید، احمد نواز کھوکھر، عامروزیر ملک ، ملک جاویداقبال، چوہدری اکمل ، ملک محمدنصیر، راجہ ضیاء ، راجہ احتشام، قاسم قریشی، مرزا نصیر، ارباب اعجاز، راجہ ادریس، قاضی اعجاز، راجہ اصغر، راجہ شاہد عباس، عامرقریشی، راجہ ظہورمنظور، مرزا عمراسداللہ، راجہ عبدالغفور کیانی، یامین قریشی، جواد اشتیاق، ملک محبوب حسین، چوہدری خوشحال، خواجہ نعیم قیوم، مرزا کامران عادل ایڈووکیٹ، راجہ حاشر، راجہ عمیر، گلاب خان، چاند مبین، اکبر شاہ، راجہ سعادت، حاجی بشیر اللہ والے، شیخ سجاد، چوہدری محمود،سہیل کیانی سمیت ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

گوجرخان شہر میں گیس کا پریشر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا

Public facing serious difficulties du to low gas pressure issue not being resolved 

گوجرخان شہر میں گیس کا پریشر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے آئے روز گیس پرپریشر بڑھانے اور مسئلہ حل کرنے کے دعوے اور بیانات جاری کرنے والے بتائیں کہ انہوں نے عوام کی مشکلات کے حل کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں صرف ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنائی ہوئی ہے ان خیالات کااظہار مرکزی انجمن تاجران کے بانی وصدر حاجی چوہدری محمد اقبال سینئر نائب صدر غلام قمر جنرل سیکرٹری الحاج شہادت حسین بٹ دیگر عہدیداران حاجی ملک محبوب حسین شاہد قریشی شیخ محمد نعیم ودیگر نے مشترکہ اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ گیس کا پریشر نہ ہونے سے گھریلو صارفین کو سخت دشواری کا سامنا ہے گیس پریشر کا مسئلہ حل کر کے عوام کی مشکلات کا خاتمہ کیا جائے

حاجی ریاض احمد پٹواری کی اہلیہ کی وفات

Wife of revenue officer Haji Riaz Ahmed passed away 

حاجی ریاض احمد پٹواری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی تحصیلدار ملک طارق امیر نائب تحصیلدار ملک عامرشہزاد ڈی ایف سی مرز اخرم چیئرمین امن کمیٹی حاجی چوہدری محمداقبال جنرل سیکرٹری محسن صغیر بھٹی راجہ محمد جواد غلام قمر نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر دلی تعزیت کااظہار اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی

Show More

Related Articles

Back to top button