DailyNews
London; Raja Kashif son of Raja Khaliq of Slough wedding celebrated in Thoa Khalsa, Kahuta
راجہ خالق داد کا بیٹا راجہ کاشف رشتہ ازدواج کے ساتھ منسلک ہو گیا

سلاو میں کہوٹہ کے رہائشی راجہ خالق داد کا بیٹا راجہ کاشف رشتہ ازدواج کے ساتھ منسلک ہوگیا شادی کی تقریبات آبائی گاؤں کہوٹہ محلہ آرا میں منعقد ہوئی جس میں راجہ خالق داد کے عزیزو اقارب اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دولہا کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
ایلزبری میں مقیم موڑہ نگریال کے رہائشی حاجی ظفر صاحب عمرہ کی ادائیگی کے بعد برطانیہ واپس پہنچ آئے
Haji Zaffar Iqbal of Aylesbury and Morra Nagrial, congratulated on his return from Umrah pilgrim
ایلزبری میں مقیم موڑہ نگریال کے رہائشی حاجی ظفر صاحب عمرہ کی ادائیگی کے بعد برطانیہ واپس پہنچ آئے دوست احباب نے عمرہ کہ سعادت حاصل کرنے پر گھر جا کر مبارکباد دی ۔ حاجی ظفر صاحب نے مبارکباد دینے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا