DailyNewsOverseas news

Italy; Kashmir Solidarity Day observed by Pakistani and Kashmiri community in Italy

اٹلی میلان انڈین قونصلیٹ کے سامنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے طور پر احتجاجی مظاہرہ۔

اٹلی میلان انڈین قونصلیٹ کے سامنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے طور پر احتجاجی مظاہرہ۔کشمیر بنے گا پاکستان۔لیکر رہیں گے آزادی۔نعرے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت صدر النور اسلامی سٹر لاگو دی آیزو مبمر سپریم کونسل بریشیا چوہدری محمد علی آف بوچیال گوجر خان کی زیر قیادت کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یک جہتی کے طور پر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں راجہ واجد محمود،ابرار شیخ اسلام پورہ جبر،محمد جمیل چوہدری شفقت جبر،محمد شمس الدین،محمد محفوظ سمیت پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں موجود تھے پر امن احتجاجی مظاہرے میں تمام پاکستانیوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جس میں کشمیر کی آزادی کے نعرے آویزاں تھے شرکاء نے کہا ہے کہ انڈیا کے مزید ظلم و ستم برداشت نہیں کریں گے کشمیر ی بھائیوں پر انڈیا نے ہمیشہ ستم ڈھائے ہیں کشمیریوں کی عزتوں کو پامال کیا ہے اب مزید ظلم و جبر کی داستان اب بند ہو جانی چاہیے ہم کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button