AJKDailyNews

Dadyal; AJK; Mother of Ch Abdul Sattar passed away in village Morra Bangyal

موٹرہ بنگیال میں,عرضی نویس سب ڈوثرن کچہری ڈڈیال چوہدری عبدالستار کی والدہ محترمہ گزشتہ رات انتقال کر گئیں

عرضی نویس سب ڈوثرن کچہری ڈڈیال چوہدری عبدالستار کی والدہ محترمہ گزشتہ رات انتقال کر گئیں محرومہ کی نمازجنارہ ان کے آبائی قبرستان موٹرہ بنگیال میں اداکی گئی محرومہ نیک سیرت خاتون تھیں ان کی نمازجنارہ میں ڈڈیال بار کے صدر چوہدری صابر ایڈووکیٹ ،سابق صدر وں مرزا رفیق ایڈووکیٹ ۔صغیر غوری ،عابد مجید ایڈووکیٹ ،چوہدری علی کیانی سابق بار کونس ممبر بار ،پروفیسر سرفراز ،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق ،وقار بشیر ،سابق ایڈمنسٹر یر بلدیہ خواجہ نذیر حسین ،ڈاکٹر سلطان ،سابق انجمن تاجران عبدالقیوم چغتائی ،سابق انجمن تاجران چوہدری زبیر ،چوہدری خلیل ،حاجی تصویر حسین ،چوہدری شفیق ،انبوی،مرزا ظفر اقبال ،مرزا تاج عرضی نویس جمیل انصاری کے علاوہ علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

پاکستان اور آزاد کشمیر میں پارلیمانی نظام بری طر ح ناکا م ہو چکاہے

Parliamentary system has failed in Pakistan and Azad Kashmir

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے پاکستان کی موجود صورت سیاسی حالات پر تبصر کرتے ہو کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں پارلیمانی نظام بری طر ح ناکا م ہو چکاہے پاکستان کی اسملیوں میں جو آئے روز ڈرامہ رچایا جارہاہے ممبران اسمبلی تنحواہ اور مراعات حاصل کرنے میں کوتاہی نہیں کرتے ملکی وسائل ان کو کڑوڑ پتی ناداروں میں بانٹ دئیے جاتے ہیں اور عوام کو تسلیاں دی جاتی ہیں یہ کونسی جموریت ہے جہاں سزایافتہ لیڈر چوروں اور ڈاکوں کا احتساب کرتے ہیں اور خود احتساب زدہ ہیں عوام چوروں اور ڈاکوں سے نالاں ہو چکے ہیں قرضے لیکر عیاشی کرتے ہیں عوام کو قرضے اور سود ادا کرنا پڑتا ہے پاکستان اور آزاد کشمیر ایسی جموریت کا حدعمل نہیں ہو سکتا پاکستان آزاد کشمیر میں وزراء کی تعداد دنیا میں اسکی مثال نییں ملتی آزاد کشمیر جو کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تنازعہ علاقہ ہے جہاں عبوری کونسل ہو ناچاہتے تھی کشمیر کونسل دیگر ممبران کی تعداد بہت زیادہ ہے جن کا کام صرف زکوٰۃکو ہڑپ کرنا ہے آزاد کشمیر میں گزشتہ دور اور موجود دور میں بھی غریبوں کے ہمددرکو زکوٰۃہڑپ کر جاتے ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر میں صدارتی نظام رائج کیا جائے تاکہ عوام کو ترقیاتی کے ثمرات پونہچ سکیں آزاد کشمیر میں جب وزاء کی تعداد نو تھی اسوقت آزاد کشمیر میں تعمیر تی کام تیزی سے جارہی تھا اب وزرا ء کی تعداد گزشتہ حکومت کے برابر ہو چکی ہے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کے باوجود ترقیاتی کام ست روری کا شکار ہو چکا ہے اس صرف سٹرکوں پر مٹی ڈال کر پانی کا چھڑکا ؤ کیا جارہا ہے عوام کو صرف زبانی وعدوں پر ٹرخایا جارہا ہے گزشتہ حکومت کی طرح عوام مٹی ناکوں میں ڈال کر عوام بیماریوں میں مبتلاکیا جارہا ہے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے قوم سے وعد ہ کیا تھا کر اگر آزاد کشمیر میں نووزراء کی تعداد بڑھائی گئی تووہ مستعفی ہو جائیں گے مگر وہ اپنے وعدہ کی پاسداری نہیں کرسکے پاکستان کے عوام کسی مسحاکے انتظار میں ہیں جو ان کے دکھوں کا حداوا کر سکے قائد اعظم کے جنرل سیکرٹری پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کشمیر راہنما سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے ایچ خورشید کی برسی گیارہ مارچ کو سرکاری تعطیل کرنے ان خراج عقیدت پیش کیا جائے ادران کے مزار کو مرمت کیا جائے 

مرزامقصوداحمدانسپکٹرکوڈی ایس پی ترقیاب ہونے پردلی مبارک باد

Mirza Maqsood Ahmed congratulated on being promoted to DSP

سیاسی وسماجی شخصیات چودھری مقصوداحمدطاہرعبدالرشیدبھٹی چودھری منیر اخترحاجی چودھری محمدسلیم خواجہ احتشام میاں محمدمسعود حاجی چودھری محبوب الرحمن انجم منشی چودھری عبدالرشیدچودھری غضنفراقبال چودھری عمران مانی چودھری محمدموسی اورصحافیوں مرزامحمدنذیر حاجی محمدادریس حافظ شہریاربسمل واصف علی معظم علی عابدحسین مرزا ثاقب ظفرقیصرعزیزواصف علی حافظ شہریاربسمل نے مرزامقصوداحمدانسپکٹرکوڈی ایس پی ترقیاب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے ان کی ترقیابی پردلی مسرت کااظہارکرتے ہوئے ان کی ترقیابی کاخیرمقدم کیاہے اوراس توقع کااظہار کیاہے کہ اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورمحکمہ کی توقعا ت پرپورا اترنے میں کامیاب ہوں گے اورشاندارکاکردگی کامظاہرہ کریں گے 

مرزانثار احمدایڈووکیٹ کے انتقال پراظہارتعزیت

سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھری محمدسلیم چودھری منیراختر خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود عبدالرشیدبھٹی حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرچودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشید چودھری عمران مانی چودھری محمدموسی اورصحافیوں مرزامحمدنذیرحاجی چودھری محمدادریس ثاقب ظفرقیصرعزیز واصف علی حافظ شہریاربسمل نے مرزانثاراحمدایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوٹلی کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاہے اورمرحوم کوان کی شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button