DailyNews
Rawalpindi; five hour long gun battle in village Laadiyan, one child killed in cross firing
چونترہ کے علاقہ لادیاں میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 5سالہ بچی جاں بحق
چونترہ کے علاقہ لادیاں میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 5سالہ بچی جاں بحق ہوگئی پنڈ ملہو کے رہائشی مشتاق گروپ اور ندیم گروپ کے درمیان موضع لادیاں کے قریب کے علاقہ میں فائرنگ ہو رہی تھی کہ ایک گولی قریب میں واقع ڈھوک چیڑھ کی رہائشی5سالہ رمشأ دختر لطیف کے سر میں جا لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی واضع ہو کہ فائرنگ کا سلسلہ 5گھنٹوں تک جاری رہا لیکن چونترہ پولیس بالکل بے خبر رہی