پنڈوری راجگان راجہ اعجاز کیانی اور اسرار کیانی کے والد راجہ عبدالمالک تقدیر الہی سے فوت ہو گئے جن کی نماز جنازہ شام تین بجے ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان پنڈوری راجگان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،
تعزیتی اجلاس
جبر بیول پریس کلب کے صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ایم ندیم رانا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری شیخ محمد اخلاق،چوہدری مظہر ،شیخ محمد عابد ،ممراز شیخ ،راجہ نوید قاضیاں ،شاہد منگی ،سلیمان احمد بٹ ،محمد وسیم نے شرکت کی اجلاس میں جبر بیول پریس کلب کے ممبر مبین ہاشمی اور یسین ہاشمی کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی لواحقین کے لیے صبروجمیل اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی