DailyNews

Dadyal, AJK; Present MLA has brought bad atmosphere amongst public in Dadyal, Imtiaz Raja advocate, PPP

موجود ہ حکومت کے ایم ایل اے نے یہاں لوگوں کے ساتھ انتقامی اور نارواسلوک کرتے ہو ئے ڈڈیال ایک پر امن فضا کو خراب کر دیا ہے, امیتاز راجہ ایڈووکیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع میرپور کے نائب صدر سپریم کورٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری امیتاز راجہ ایڈووکیٹ نے کہا ڈڈیال کا یہ کا حلقہ جو ہمیشہ نہایت پرامن رہا ہے چوہدری محمد یوسف چاچاعلی محمد ،چوہدری مسعود خالد اور ڈدیال دھرتی کر ہر دل عریز ایم ایل اے چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ نی یہاں پر رواداری اور بھائی چارے کی فضا قائم کی لوگوں کے اندریکجہتی اور علاقہ میں پر امن ماحول کی فضاقائم کی آج جن منصوبوں کی بات ہو رہی ہے وہ سب پیپلزپارٹی کے نمائندے اور پیپلزپارٹی حکومت کے منظور شدہ منصوبہ جات ہیں لیکن مقام افسوس ہے موجود ہ حکومت کے ایم ایل اے نے یہاں لوگوں کے ساتھ انتقامی اور نارواسلوک کرتے ہو ئے ڈڈیال ایک پر امن فضا کو خراب کر دیا ہے جس پر جتیا افسوس اور مزمذمت کی کم ہے ڈڈیال کے عوام نے جب یہ محسوس کیا جارہاے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہاے تقربیاً16سٹرکات جن کی حکومتی سطح پر منظوری اور ورک آرڈ ر جارہی ہے موجود ایم ایل اے کیاان سٹرکوں پر کام نہیں ہو گا جو تحریحاًایک بڑی زیاتی ہے جب انہوں نے ان 16سٹرکیں جن پر کام نہیں ہو گا تو عوام اپنی حق تلفی کو محسوس کیا تو قانوں کا سہارا لیا اور ہم نے احتماعی طورپر انپے حق کیلئے ہائیکورٹ عدالت عالیہ میں رٹ داخل کی جن میں ڈڈیال سے بطور وکیل اور سائل میں خود اور خواجہ مسعود خان،مظہر جہانگر،امجد خواجہ کے علاوہ کئی مقامی لوگوں نے اپنا حق حاصل کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں رٹ درج کرائی عدالت عالیہ نے کمال انصاف کرتے ہوں ان لوگوں کی زیاتی کا ازالہ کرتے ہو ئے محکمہ شاہرات کے ایکیسن کو ہدایت کی وہ بلدتاان 16سٹرکوں اور جن سکولوں کی منظوری کے نوٹیفکشن جارہی ہو چکے ہیں ان پر کوئی راکاوٹ نہ کی جائے گرلز سکولوں کے ساتھ یہ ایک نتقامی کاروائی ہے راجہ امتیاز حسین نے کہا کہ ڈڈیال میں ایک پرامن خطہ ہے یہاں کے لوگوں نے یکجہتی اور رواداری کی مثال قائم کر رکھی ہے انہوں نے کہا اب بھی ہماری کوشش ہے ہم ملک اسی دھرتی کے ماحول کو صاف ستھرا اور پرامن رکھیں انہوں نے کہا عدالت کے فصلے کا احترام کرتے ہو ئے 15فروری کی ڈیڈلائن دی جاتی ہے محکمہ شاہرات اور حکومت کے وزیراعظم اور حلقہ ایم ایل اے ہے ان منصوبہ جات پر کام شروع کرایں 15فروری کے بعد ڈڈیال کی تمام سیاسی پارٹیاں اپنا احتجاج ایکا کرائیں گے جن کی زمہ داری حلقہ ایم ایل اے پر ہو گئی تحصیل صدر پیپلز پارٹی ڈڈیا ل نمبردار چوہدری الطاف ارشد،راجہ آزاد خان،چوہدری نواز، ملک آصف عقیل، ارشد اسلم کیانی، جنید الطاف ایڈووکیٹ،چیئرمین چوہدری گلفراز، نوید اکرم ایڈووکیٹ،ڈاکٹر چوہدری ندیم،چوہدری متین اور پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے علاقہ کی بہتری کیلئے بڑی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں ہماری ااج بھی کوشش ہو گی کے لوگوں کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ ختم کر کے ان منصوبوں پر 15فروری سے قبل کا م شروع کرادیا جائے ورنہ ڈڈیال کی تمام سیاسی اکابرین اپنے حق کیلئے احتماجی مظاہر ہ کریں گے

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی نے محکمہ تعلیم میں میرٹ پر تعیناتیوں کی انتہاء کردی

PM Raja Farooq Haider Khan deplored over handling of merit issue

میرٹ کو ترجیح دینا وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا دعویٰ ؟؟؟ دو مرتبہ NTS میں پرائمری فیل جونیئر پاس کو پرائمری آسامیوں پر مستقل تعینات ؟؟؟تفصیلات کے مطابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی نے محکمہ تعلیم میں میرٹ پر تعیناتیوں کی انتہاء کردی 2017 اور 2018 میں بہت سے ایسے امیدوار جو کہ جونیئر مدرسین کی آسامیوں پر کامیابی حاصل کرچکے تھے ان کو بجائے جونیئر آسامیوں پر تعینات کرنے پرائمری آسامیوں پر تعینات کردیا یاد رہے کہ ان میں بہت سے ایسے امیدوار بھی ہیں جوکہ پرائمری آسامیوں پر تو فیل تھے یا انہوں نے ان پرائمری آسامی پر شمولیت ہی اختیار نہ کی تھی ایک طرف تو حکومت وقت کنٹریکٹ / ایڈھاک ملازمین جن کی عرصہ تعیناتی پانچ سال سے زائد ہو چکی ہے اور ان کی عمریں ریاست کی خدمت میں 35 سال سے زائد ہو چکی ہیں ان کو ملازمت سے نکال رہی ہے ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین رہی ہے اور ان کو ملازمین اور ان کے گھر والوں کو ذہنی مریض بنا رہی ہے دوسری طرف نام نہاد میرٹ کی بحالی کی رٹ لگا رہی ہے یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جونیئر آسامی پر پاس شدہ امیدواروں کو نیچے گریڈ یعنی پرائمری آسامی پر تعینات کیا جائے اس دوہرے معیار کی وجہ سے ایک طرف تو کچھ یونین کونسل میں جان بوجھ کر پرائمری معلمین کی خالی آسامیوں پر تعیناتیاں کی جارہی ہیں تاکہ مستقل قریب میں ہونے والے اس یونین کونسل کے امیدواروں کی تعیناتی ممکن نہ ہوسکے ارباب اختیار ہوش نے ناخنے لیں اور پرامن عوام کو احتجاج پر مجبور نہ کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button