DailyNews

London; Ch Mohammad Azeem elected lord Mayor of Birmingham

چوہدری محمد عظیم کا لاڈ مےئر برمنگھم برطانیہ بننا بہت بڑا اعزاز ہے

چوہدری محمد عظیم کا لاڈ مےئر برمنگھم برطانیہ بننا بہت بڑا اعزاز ہے کشمیری سپوتوں نے دیارغیر میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ہمیں امید ہے کہ وہ پنے ملک کانام روشن رکھتے ہو ئے اصولوں کی بنیاد پر کام کریں گے ان خیالات کا اظہار مبین احمد مشتاق چغتائی ایڈووکیٹ نے چوہدری عظیم کے لارڈ مےئر بننے پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد عظیم ایک منسازاور درد دل رکھنے والے انسان میں جنوں نے برطانیہ کی سر زمین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور ملک ووطن کانام روشن کیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کی بھائیوں چوہدری محمد حنیف اور چوہدری فرخ ایڈووکیٹ کو بھی اس اعزاز پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 

London; Ch Mohammad Azeem has been elected Lord Mayor of Birmingham, he was congratulated by Pakistani and Kashmiri community in UK and In his native region of Dadyal.

News in brief

آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس برطانیہ کی مرکزی مجلس عاملیہ کے ممبر برمنگھم سٹی کونسل کے سنےئر کونسلر چوہدری محمد فاضل اور برمنگھم سٹی کونسلر نوجواں محمد اخلاق فاضل نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ تاریک آزاد ی کشمیر کو نئے خطوط پر استوار کرنے میں مسلم کانفرنس کی قیادت ہمیشہ جدوجہد کر کہ ایک تاریخ رقم کی ہے آج بھارت جس طرح (ایل ۔او۔سی) پر اپنی وحشیانہ خرکات کر کے نہتے بے گنا ہ کشمیر یوں کا قتل عام کر ہیاس کیلئے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی طاقتوں کو نوٹس لیکر پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میزپر لاکر مسلہ کشمیر کے حل (پرامن ) حل کیلئے راہ نکالنی چاہنے ان خیالات کااظہار انہوں اپنی رہائش گا ہ آڑہ جٹاں میں ڈڈیال پریس کلب کے نمائندگان صدر پر یس کلب ڈاکٹر محمد اسحا ق وقار بشیر سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر مضبوظ ہاتھوں میں ہے کچھ لوگوں غلط فہمی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے اندار کچھ اختلاف ہیں لیکن میں وثوق سے کہتا ہوں کہ آزاد خطہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی اعلیٰ سیاسی بصیرت کی وجہ سے ایک مضبوط قوت بن چکی ہے بھارت کنڑول لائن اور مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر مظالم ڈھائے رہا ہے یہ بھی موجود ہ حکومت کیلئے ایک چیلنچ ہے ایسے حالات میں مسلم لیگ (ن) کی موجود حکومت ایک مضبوط قوت کے ساتھ ان حالات کا مقابلہ کیا جارہاہے ان خیالات کا ظہار انہوں نے ڈڈیال پریس کلب کے صدر اور دیگر ممبران سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا

ڈڈیال مین شاہرہ پر ٹریفک نظام برُی طرح متاثر اور درہم برہم دن بھر ٹریفک جام رہناروزمرہ کامعمول بن گیا ٹریفک پرلیس انچارج چالان مہم کے سلسلہ میں ڈڈیال کے داخلی راستوں پر متحرک رہتے ہیں جبکہ ٹریفک کو کنڑول کرتے ہیں انہیں کو ئی دلچسپی نہیں مقامی انتظامیہ بھی چپ احکام بالا نوٹس لیں تفصیل کے مطابق ڈڈیال شہر کی مین سٹرک پر ٹریفک کاہجوم بے قابوہونے لگا دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے جبکہ پولیس ٹریفک ہلکار ان ٹریفک نظام کنڑول کرنے کے بجائے چلان کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ڈڈیال شہر کے انٹر ی پوائنٹ پر ناکے لگا کر بلاجواز لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے اور چالان کرنے کاٹارکٹ پورا کیا جاتا ہے ایسے حالات مقامی انتظامی سربراہ بھی خاموشی اختیار کئے ہو ئے ہیں جن کی زمہ داری ہے کہ وہ شہر سے تریفک کے حہجم کو کم کرنے میں اپناکردار ادا کریں عوام علاقہ اور ڈڈیال شہریوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیاجائے 

دن سے بجلی کی ترسیل غیر اعلانیہ بند ہو نا ظلم ہے متاثر ین منگلاڈیم کو بجلی مہیانہ کرنا اور بجلی بلات پورلینا اور من مرضی اور خود ساختہ اضافی یونٹ ڈال کر دےئے گے ٹارکٹ کو پوراکیا جاتا ہے جبکہ غریب عوام کو ذلیل کے جاتا ہے محکمہ برقیات کی اندھری نگری کا کون نوٹس لے گا پورے آزاد کشمیر میں صرف ڈڈیال شہر ہے جہاں سب سے زیادہ بجلی بلات دےئے جاتے ہیں اور ٹارکٹ پور اکیا جاتا ہے اس کے اوپر ظلم یہ کہ بجلی آئے روز بند رہی ہے 

وکلامعاشر ے کا دہم ستون ہیں شمریز منہاس ایڈووکیٹ کا صدر اور وقاص علی ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہو نا خوش آئیں ہے مسٹ یونیورسٹی سے فارغ وکلا کے سنےئر لائر فورم کے انتخاب میں کامیابی پرمبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار مبین احمد مشتاق احمد چغتائی ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کیا مبین احمد چغتائی نے کہا کہ مسٹ یونیورسٹی ہو نے والے فارغ ہو نے والے وکلا کا سنےئرلائز فورم کے انتخاب میں بھاری اکثریت کامیاب ہو کر منہاس ایڈووکیٹ کا صدر اور وقاص علی ایڈووکیٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہو نا خوش آئین ہے ہم انہیں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 

متاثرہ منگلاڈیم چوہدری محمد شبیر کہ ساتھ ظلم و زیاتی ہے ان کو زمین الاٹ ہو ئی تھی جس پر راجہ یاسر ،مجید ویلڈنگ اور محمد یوسف بکروال نے قبضہ کیا ہے ان خیالات کا اظہار محمد ادیب لیاخادم آباد نے ملاقات کے دوران کیا چوہدری محمد شبیرسے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ یہ غریب آدمی جو متاثرہ منگلاڈیم اس کو فوری طور پر جگہ سے قبضہ گروپ سے جگہ کا قبضہ ختم کرائے جائے انہوں نے کہا ہم وزیر اعظیم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں متاثرکی جگہ واپس اس کو دی جائے تاکہ یہ اپنا فارم بنا سکے متاثر منگلاڈیم آج چھ دن سے مقبول بٹ شہید چوک دھرے دیا ہو ا لیکن انتظامیہ کو خبر تک نہیں آج شدید بارش میں بھی اس نے دھرنا ہو اہے متاثر منگلاڈیم کی لاٹ منٹ سے قبضہ ختم کرائے جائے

Picture of the day 21/01/2019

Show More

Related Articles

Back to top button