بیول اور اس کے گردو نواع میں موسم سرما کی پہلی بارش، رم جھم رم جھم جاری جب کہ حسب روایت بجلی غائب۔ گوجرخان کے شرقی علاقوں میں گزشتہ کئی دن سے آ نے والے بادل بن برسے گزرتے رہے لیکن اس مرتبہ ہلکی ہلکی بارش نے سماں باندھ دیا اور لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ،کسان ،زمیندار بھی اس ہلکی بارش سے زیادہ امیدیں لگائے ہوئے ہیں جب کہ واپڈا والوں نے اپنی روش کو قائم رکھتے ہوئے بار بار بجلی بند کرنا جاری رکھا
Check Also
Close