DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Brilliant kabbadi match will take place at Sain Mirchoo mela, Imran Mani

بابا سائیں مرچو سرکار قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر شائقین کبڈی کو ایک اچھا اور شاندار کھیل دیکھنے کو ملے گا,چوہدری عمران مانی آف جبر

بابا سائیں مرچو سرکار قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر شائقین کبڈی کو ایک اچھا اور شاندار کھیل دیکھنے کو ملے گا خطہ پوٹھوہار میں ٹینلٹ کی کمی نہیں ہے جتنے زیادہ کبڈی شائقین ہیں اتنے ہی اچھے پلیئر بھی ہیں5,6,7مارچ کوبابا سائیں مرچو کے مزار پر سالانہ عر س کے موقع پر لوگ دوردراز سے کبڈی میچ دیکھنے آئیں گئے ان خیالات کا اظہارچراغ پوٹھوہار چوہدری عمران مانی آف جبر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کیا انہوں نے کہا فخرے پوٹھوہار ملک طارق طاری کے زیرسرپرستی ایک اچھا میچ آرگنائز کریں گئے اس ضمن میں اچھے پلیئرز کی تلاش شروع کر دی ہے آئی ایم جے لورز گروپ اس میچ میں ہر لحاظ سے تعاون کرئے گا اور رنر اپ ونر اپ ٹیموں کو خصوصی انعامات دئیے جائیں گئے

بابا سائیں مرچو قلندر کے مزار پر سالانہ عرس مبارک کے موقع پربے خیائی فاحشی جیسے پروگراموں کی بھرپور محالفت کرتاہوں, راجہ صابر حسین صدیقی پنڈوری بنگیال

Raja Sabir Hussain Saddique deplores immoral programes at Sain Mirchoo mela

راجہ صابر حسین صدیقی پنڈوری بنگیال نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ بابا سائیں مرچو قلندر کے مزار پر سالانہ عرس مبارک کے موقع پربے خیائی فاحشی جیسے پروگراموں کی بھرپور محالفت کرتاہوں کیونکہ فاحشی بے حیائی کے پروگرام نوجوانوں کی نسل تباہ و برباد کر رہے ہیں گدی نشین دربار ہذا کو اس بارے اپنی طرف سے ایک واضع پیغام دے دینا چاہیے ہر سال اس معاملے پر دربار کے خلاف باتیں ہوتی ہیں جو کہ قابل قبول نہ ہیں بابا سائیں مرچو ایک مجزوب تھے ان کی کرامات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اس طرح کے معاملات سے عقیدت مندوں اور مریدین میں بے چینی کی صورت قابل قبول نہ ہے موت کا گولہ ،سرکس کی آڑ میں رقص وسرور کی محفلیں ہوتی ہیں سر ئے عام بے حیائی ہوتی ہے ایسی کوئی چیز جس سے معاشرہ تباہ ہو اس کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں اگر فی الفور اس کی روک تھام نہ کی گئی تو اے ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ گوجرخان کو تحریری درخواست بھی دینے سے دریغ نہیں کریں گے 

Show More

Related Articles

Back to top button