DailyNews
Rawalpindi; Non filer car ban to be lifted at mini budget
نان فائلر زپر نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی منی بجٹ میں ختم کر نیکا امکان
نان فائلر زپر نئی گاڑیوں کی خریداری پر لگائی گئی پابندی منی بجٹ میں ختم کر نے کا قوی امکان ہے،ذرائع کے مطابق اس پابندی کی وجہ سے موٹر ٹیکس کی مد میں وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتوں کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے،لوگوں نے نئی گاڑیاں خریدنے کی بجائے پرانی گاڑیاں خریدنے پر ہی اکتفا کرنا شروع کر دیا ہے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتوں کو اس پابندی کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کر دیا ہے اور یہ پابندی ختم کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔
Rawalpindi; Non filer car ban is to be lifted at mini budget, after huge loss to the revenue and people buying second hand cars of new.