DailyNewsGujarKhan

Bewal; Wanted criminals arsted by Qazian police

نئے چوکی انچارج سعید کیانی کوقاضیاں میں خوش آمدید کہتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی

 پولیس چوکی قاضیاں کے نئے انچارج سب انسپکٹرسعید اکبر کیانی نے چارچ سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔ انچارچ چوکی قاضیاں سعید اکبر کیانی اور ظہیر اختر کیانی کی سربراہی میں ٹیم نے پانچ اشتہاری ملزمان یونس ، سراج ، عدنان ،شہزاد اورمحراب کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ہے ۔معززین علاقہ نے نئے چوکی انچارج سعید کیانی کوقاضیاں میں خوش آمدید کہتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کو سراہا ہے۔

Bewal; Inspector Saeed Akbar Kiyani on his appointment at Qazian police station has arrested wanted criminals Younis, Saraj, Adnan, Shezad and Mehrab.

Show More

Related Articles

Back to top button