DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Morra Bhuttian to Bewal road can not be repaired and must be reconstructed ; Ch Javed Kausar

موہڑہ بھٹیاں تا بیول سڑک کو نئے سرئے سے تعمیر کیا جائے گا,ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر

ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر نے کہاہے کہ شرقی گوجرخان کے مسائل سے باخوبی واقف ہوں انہیں حل کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہوں فنڈز ملتے ہی ترقیاتی کاموں کا اغاز ہوجائے گا موہڑہ بھٹیاں تا بیول سڑک کو نئے سرئے سے تعمیر کیا جائے گاجس کے لیے بھاری فنڈز کی منظوری اولین ترجیح ہے کیونکہ موجودہ سڑک کو رپےئرنہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے جبر پرس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر ان کے ساتھ چوہدری پرویز ودیگر تھے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اہلیان جبر کو سوئی گیس فراہمی کے سلسلہ میں اپنا اہم کردار ادا کروں گا محکمہ کو درخواستیں درکا ر ہیں عوام علاقہ سوئی نادرن آفس میں درخواستیں جمع کروائیں تاکہ پہلی فرصت میں ہی سوئی گیس فراہمی کا آغاز ہو جائے عوام سے کیے گئے وعدے انشاء اللہ پورے ہوں گے ۔

Gujar Khan; MPA Ch Javed Kausar held a press conference in Jabber, Where he said that Morra Bhuttian to Bewal road can not be repaired and must be reconstructed and their for efforts are being done to get funds approved.

Gujar Khan; Morr

پنڈوری بنگیال راجہ محمد تنویر عرف محمد خان کے والد ماسٹر ساجد کے ماموں راجہ محمد ضمیر انتقال کر گئے

Raja M Zameer passed away in Pindori Bangyal

پنڈوری بنگیال راجہ محمد تنویر عرف محمد خان کے والد ماسٹر ساجد کے ماموں راجہ محمد ضمیر انتقال کر گئے اڑھائی بجے نماز جنازہ کے بعد پنڈوری بنگیال قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

دعائے مغفرت

جبر بیول پریس کلب کے صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ایم ندیم رانا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری شیخ محمد اخلاق،چوہدری مظہر ،شیخ محمد عابد،مبین ہاشمی ،ممراز شیخ ،یسین ہاشمی ،راجہ نوید قاضیاں ،شاہد منگی ،سلیمان احمد بٹ ،محمد وسیم نے شرکت کی اجلاس میں دولتالہ سکھو کے صحافی عامر مقبول چوہدری کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین کے لیے صبروجمیل ومرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button