DailyNews

Chakswari, AJK; Appointment of SHO Hamad Dar at Islam Garr police station welcomed

تھا نہ پو لیس اسلام گڑھ میں ایس ایچ او عماد ڈار کی تعیناتی خوش آ ئند

تھا نہ پو لیس اسلام گڑھ میں ایس ایچ او عماد ڈار کی تعیناتی خوش آ ئند اقدام ہے عماد ڈار ایک بہترین شہرت رکھنے والے متحرک اور محنتی پو لیس آ فیسر ہیں تھانہ پولیس اسلام گڑھ میں ان کی تعیناتی پر چکسواری پر یس کلب کے سر پر سرت اعلیٰ مر زامحمد نذیر پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری افتخار علی نمبر دار چودھری محمدشفیق مر زا افتخار احمد نوید حسین مغل اور محمدانیس نے خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا کہ ایس ایچ او عماد ڈار علاقہ اسلام گڑھ کے اندر جرائم کے خاتمے اور غریب لوگوں کی داد رسی کے لئے اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے نبھا ئیں گے

ممتازماہرتعلیم حاجی جمشیدحسین چودھری پرنسپل گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول راجدہانی 15جنوری کوریٹائرڈ ہوں گے

Haji Jamshaid Hussain Principal at Rajdhani school to retire on 15th Jan

ممتازماہرتعلیم حاجی جمشیدحسین چودھری پرنسپل گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول راجدہانی 15جنوری کوریٹائرڈ ہوں گے ۔ جمشیدحسین چودھری نے چالیس سال سے زائدعرصہ محکمہ تعلیم میں خدمات سرانجام دیں ۔مختلف اداروں میں بطورصدرمعلم ،سینئرمعلم خدمات سرانجام دیں ۔ جمشیدحسین چودھری کے اعزازمیں الوداعی تقریب 15جنوری کومنعقدہوگی۔

اظہار افسوس

ایک تعزتی اجلاس زیرصدا رت ریٹائرڈ فارسٹ آفیسر محمدرحیم کی رہائش گا ہ وسیم ہاوس انب میں منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی کا آغاز عمران رحیم نے تلاوت کلام پاک سے کیا اجلاس میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹر میرپور راجہ ندیم عارف اور راجہ شیشم عارف اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر راجہ طارق کے والد محترم ایس ایس پی راجہ رفیق عارف کی وفات پر او ر کھٹاڑ دلاؤرخان کی مشہور شخصیت چوہدری محمد حسین چھٹہ (مرحوم) کی اہلیہ محترمہ چوہدری محمد یایسین تحصیل اکاونٹ آفیسر ماسٹر محمد آمین چوہدری ندیم چوہدری کی والد ہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کیاگیا اور دعاکی گی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کریں اجلاس میں جن لوگوں نے شر کت کی ان میں دانیال رحیم ،سعد رضا ،محمد ابرار پٹواری ،افصال رحیم ،بابوطارق ،شریف کھٹاڑوی ،واجد علی راجا،اختررسول، حافظ افتخار احمد چوہدری خورشید ، ارشد محمود ،انسپکٹر راشد محمود ،ڈاکٹر ایم رضا خان ، راجہ افتخار خان محکمہ برقیات راجہ زبیر خان ،راجہ حبیب خان ،راجہ شعیب ریاض اور دیگر کئی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اہر ایک نے اپنی طرف سے ایک ایک نے اظہار تعزیت کی اور مرحومین کی معفروت کے لئے خصوصی دعاکی 

سجادہ نشین پناگ شریف تنظیم سادات آزاد جموں وکشمیر صاحبزاد سید عارف حسین شاہ گیلانی نے کہا پیر سید کبیر حسین شاہ آف بہاری شریف ایک مرد قلندر اور کامل ولی اللہ تھے ان کی وفات سے اہلسنت الجماعت ایک عظیم مذہبی راہنما اور ایک اللہ والے انسان تھے ان کی وفات پیدا ہونے والا خلاایک عرصہ تک پورا نہیں ہو سکتا انہوں نے گزشتہ روز اسلام گڑھ سے سید صابر حسین شاہ راجوری اور چوہدری اورنگزیب لکھیا بھی ان کے ہمراتھے صاحبرزاد پیر عارف حسین شاہ گیلانی نے ان کے چھوٹے بھائی سید نذیر حسین شاہ اور بیٹے سید زبیر حسین شاہ سے ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اور ان کے دیگر جملہ پسماندگان سے اظہار افسوس کیا 

جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین نے خطہ ڈڈیال بہاری شریف کے روحانی پیشوعلیٰ حضرت پیر کبیر حسین شاہ کی اچانک وفات پر ان کے گھر پرانی بہاری شریف جاکر فاتحہ خوانی کی اور ان کے چھوٹے بھائی پیر سید نزیر حسین شاہ اور ان کے بیٹے سید زبیر ھسین شاہ سے اظہار فسوس کیا اور مرحوم کے لئے خصوصی دعائے مفعرت کی ڈڈیال پر یس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق فرزند صوفی بشیر احمد مرحوم وقاراحمد بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے ان کے بیٹے پیر سید زبیر حسین شاہ اور دیگر جملہ پسماندگان اظہار افسوس کیا بعد میں سیکرٹری مالیات نے منشی محمد نذیر مرحوم کے گھر جاکر ان کی ہلیہ کی وفات پر پر بھی افسوس کیا اور دعا کی ان کے بیٹے محمد پرویز سے بھی افسوس کیا 

Show More

Related Articles

Back to top button