GujarKhanDailyNews

Islam purra jabber; Annual urs Mubarak Baba Sain Sher Zaman ” Sher Jang” held in village Balthyam

آج مورخہ12جنوری بروز ہفتہ سالانہ عرس مبارک بابا سائیں شیر زمان عرف شیر جنگ بمقام پلھتیام

آج مورخہ12جنوری بروز ہفتہ سالانہ عرس مبارک بابا سائیں شیر زمان عرف شیر جنگ زیر سرپرستی کونسلر چوہدری مشتاق،چوہدری محمد اخلاق بمقام پلھتیام میں منعقد ہو رہا ہے دن 11بجے خصوصی دعا ہو گی ۔

مورخہ 18جنوری بروز جمہ مبارک گھگڑ پلازہ والی مسجد گلزار مدینہ میں ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

Millad to be held in Masjid Gulzar Madina on 18th January 

مورخہ 18جنوری بروز جمہ مبارک گھگڑ پلازہ والی مسجد گلزار مدینہ میں ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ منعقد ہو رہی ہے جس میں مولانا قاری محمد امین چشتی ٹیکسلہ والے فرمائیں گئے اس پاکیزہ محفل میں ہر خاص و عام کوشرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

تعزیتی اجلاس

جبر بیول پریس کلب کے صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ایم ندیم رانا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری شیخ محمد اخلاق،چوہدری مظہر ،شیخ محمد عابد،مبین ہاشمی ،ممراز شیخ ،یسین ہاشمی ،راجہ نوید قاضیاں ،شاہد منگی ،سلیمان احمد بٹ ،محمد وسیم نے شرکت کی اجلاس میں سابق سٹی ناظم راجہ عبدالغفور کیانی کی بھابھی اور سیاسی سماجی شخصیت راجہ جلیل کیانی کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین کے لیے صبروجمیل ومرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ،

Show More

Related Articles