DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK: Grave robbers strike during the night in village Wadi Challayar,Parat, UC Aunah

یونین کونسل اونا ع کے نواحی گاؤ ں وادی چلایا ر/پراٹ سب ڈوثرن ڈڈیال میں چند نامعلوم افراد رات کی تاریکی 2عدد قدیم قبروں میں سے ایک عددقبر کی تقربیاً کھدائی کر دی

یونین کونسل اونا ع کے نواحی گاؤ ں وادی چلایا ر/پراٹ سب ڈوثرن ڈڈیال میں چند نامعلوم افراد رات کی تاریکی دوعدد قدیم قبروں میں سے ایک عددقبر کی تقربیاً کھدائی کر دی ہے چلایار کے ایک شخص جو اپنے مال مویشوں کو چرائے رہاتھا اتفاق سے لے گیا جس نے دیکھا ایک قبر کی کھدائی جو تقربیاً 5گز گہرا گڑااور 5گزلمبی تھی جس عوام علاقہ ان قبروں کی نشان دہی کی جس پر عوام علاقہ چلایار اور محلقہ لوگ موقع پر پہنچ گے عوام علاقہ کے معرزین نے تھانہ پولیس ڈڈیال میں اس گم نام قبرون کی کھدائی سے آگاہ کیا جس پر ڈی ایس پی تحصیل ڈڈیال سے سردار عالب حسین اور ایس ایچ او چوہدری شہزاد نے فوری طور پر مقام پولیس جا ئے وقوعہ پر بھی بعد میں انہوں نے ڈڈیال پر یس کلب کے صدر ودیگر ممبر ان کو بھی دی جوگزشتہ روز موقع پر جاکر معانیہ کیا

Dadyal, AJK: Grave robbers struck during the night and opened up a grave at  grave yard in village Challayar, Parat, union council Aunah. A man grazing his cattle stumbled on open grave and called in the rest of the villagers. Police were called and they have confirmed that a historical grave was dug open and left empty.

اپنی مدد آپ کے تحت 20لاکھ زاہداخراجات کے منصوبہ رابطہ سٹرک پڑاٹ اقبال نگرتا پیلاں غلام حسین کی تکمیل

Villagers construct road with 20 lakh Rps frm their own pocket in Parrat

صدرمیاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سرکاری اور حکومتی سطح پر برادری قبلائی ازم کو پروان چڑھایا جائے رہا ہے تعمیراتی کاموں کی تعمیر وتکمیل میں پسندوناپسند کی نارواء غیرجمہوری غیر اخلاقی پالیسیوں سے عوام تنگ اور بینزار ہیں اور کرپشن کے خلاف حکومتی لوگ بھی بیان بازی کر کے مایوسی کا اظہار کرہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 20لاکھ زاہداخراجات کے منصوبہ رابطہ سٹرک پڑاٹ اقبال نگرتا پیلاں غلام حسین کی تکمیل کے مواقع سے خطاب کرتے کیا تقریب کی صدارت حاجی محمد اقبال نے کی اور مہمان خصوصی آزاد کشمیر کے سابق وزیرمحمد افسر شاہد تھے ممتازروحانی پیشواپیر سید فیض الحسن شاہ بخاری ،چوہدری حفیظ ایڈووکیٹ ،چوہدری بشارت ،نمبرداد محمد شریف چوہدری ،چوہدری غلام رسول پنور،چوہدری عجائب پرنس ،چوہدری منیر ٹھارہ ،شبیر حسین چوہدری ،مسرت حسین شاہ حکیم سید فیاض الحسن شاہ ،چوہدری رمضان ،چوہدری عربی ،حاجی غلام حسین بسار کے علاوہ ڈڈیال ،بہاری سمور ٹھارہ اور دیگر علاقوں کے چیدہ چیدہ لوگوں ومقامی عوام کثیرتعداد میں موجود تھے کے ڈی چوہدری نے اپنی تقریر نے حکومت آزاد کشمیر ک پسند وناپسند پالیسیوں اور حلقہ ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے وزیر زراعت کے عوام کے ساتھ ناروا غیر اخلاقی سلوک پر کڑی تنقیداد کرتے ہو ئے کہا کہ ان کی عوام دشمن منفی سرگرمیوں سے لوگ نالاں ہیں حلقہ کے ممبر اسمبلی ترقیاتی منصوبوں کے فنڈزبجلی کے کھمبے اور دیگر سرکاری کاموں میں اقرباء پروری کر رہے ہیں سیاست میں رواداری ،مساوات اوربلاتخصیص تعمیر وترقی کیلئے چوہدری محمد یوسف نے جوشاندار جمہوری اور اخلاقی اقدار قائم کی تھیں ان جنازہ نکل گیا ہے افسر شاہد نے اپنے خطاب میں کہا کہ پسند وناپسند اور اقرباء پروری جمہوری روایات کے منافی ہے کثیر فنڈز کی لاگت سے لوگوں نے رابطہ سٹرک تعمیر کر کے حکومت کے منہ پر تماچہ ہے رسید کیا ہے انہوں نے چوہدری رمضان چوہدری علی محمد چوہدری اقبال کومنصوبہ کی تکمیل پر مبار کباد دی آخر میں پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی قبلہ اول کی بازیالی اور پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی

وزیرعظم آزاد کی زرعی پالیسی کی وجہ سے آزاد خطہ میں جلدی خود کفیل ہو گا

PM Azaad Kashmir agriculture policy will be successful

لائیوک سٹاک آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ مطلوب حسین نے کہا وزیرعظم آزاد کی زرعی پالیسی کی وجہ سے آزاد خطہ میں جلدی خود کفیل ہو گا کیونکہ زمنیدار کی دن رات محنت کی وجہ آزاد کشمیر دو اضلاع میرپور ،بھمبر کی خستہ حالی کو دیکھ کر عملاًمحسوس ہو رہا ہے تعمیر کا سرحدی علاقہ بھارت میں اشتعال فائرنگ سے لوگوں کی زندگیاں خطر ے میں پڑی گئی راجہ مطلوب حسین نے کہا میرپور آزاد کشمیر کا ایک بڑاضلع تھا منگلاڈیم کی ریزنگ کی وجہ سے یہ علاقہ متاثرہو گیا ہے انہوں نے کہا میری کو شش ہے وزیرزراعت حلقہ ون ڈڈیال سے مشاورت کے بعد منگلاجھیل میں ہونے والی زمین زراعت کے انجینرنگ علی مقام سے اس ڈڈیال چکسواری دھرتی ہیں ایسی فضیلں کاشت کرائی چاہیں جن سے ہماری دھرتی ڈڈیال میں مٹریاں اور آلو شلعم کی کاشت کی جائے 

نائب تحصیلدار راجہ محمد زبیر سے برطانیہ کے ممتاز مین ملک محمد صدیق نے ان کے چمبر آفس میں ملاقات

Malik M Saddique from UK met by local Tehsildar

اسٹنٹ کمشزڈڈیال چوہدری نعیم اختر اور تحصیلداد مال خواجہ عماد بشیر اور نائب تحصیلدار راجہ محمد زبیر سے برطانیہ کے ممتاز مین ملک محمد صدیق نے ان کے چمبر آفس میں ملاقات کی انھیں مقامی سطح پر جو برطانیہ میں مقیم سول سوسایٹی کے لوگوں کے مسائل سے آگاہ کیاگیا کواڈئنربرطانیہ برمنگھم مسلم لیگ ن کے ترقیاتی کاموں پر موجود ایم ایل اے وزیر زراعت کی محنت کو شعار بناکر سب ڈوثرن کو ایک مشالی سب ڈوثرن بنائیں اے سی ڈڈیال نے عوام علاقہ پر زور دیا کہ علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں ڈڈیال کو معاشی برائیوں سے پاک کریں ہماری زندگی کا دار مدار اسی وابستہ ہے 

مسلم لیگ برطانیہ کواڈینیر چوہدری شکیل احمد گزشتہ روز برطانیہ پانچ ماہ کے دورہ کے بعد واپس اپنے آبائی گاؤں تروٹہ پہنچ گے

Ch Shakil Ahmed of village Tarrota returns from UK tour

مسلم لیگ برطانیہ کواڈینیر چوہدری شکیل احمد گزشتہ روز برطانیہ پانچ ماہ کے دورہ کے بعد واپس اپنے آبائی گاؤں تروٹہ پہنچ گے چوہدری شکیل احمد مسلم لیگ ڈڈیال اور برطانیہ کے نہایت تحریک کارکن ہیں کارکناں مسلم لیگ ن کی بڑی تعداد ان کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر استقبال کیا استقبالہ کارکنوں سے خطاب کرتے ہو ئے چوہدری شکیل احمد نے کہا میں اپنے محبوب قائدوزیرزراعت کے ہمراہ برطانیہ گیا تھا انہوں کی صحت کی کچھ خرابی تھی علاجہ معالجہ کے بعد وہ واپس آزاد کشمیر اپنے حلقہ میں آگے کیونکہ ان کی آمد پر سیاکھ سٹرکے پختگی کھٹاڑ دلاؤر خان کی پختگی پر کام جارہی تھا ان برطانیہ واپسی کے بعد ڈڈیال کی سٹرکیں خود تعمیر ہیں اور پختہ ہو گی ہیں چوہدری شکیل احمد نے مقامی صحافی صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق سے ایک ملاقات کے دوران بتایا بہت جلدقائد محترم وزیر زراعت سے ملاقات اور برطانیہ میں مقیم کشمیری کے لوگوں کے مسائل سے آگا ہ کروں گا 

Show More

Related Articles

Back to top button