DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Police raid in Thoa Khalsa, 200 bottles of alcohol confiscated, four men arrested

یو سی مٹور تھوہا خالصہ میں چھاپہ مار کر 200کپی ولائتی شراب برآمد

اے ایس پی کہوٹہ سعود خان اور ایس ایچ اوکہوٹہ سردارذوالفقار کی نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری۔ اے ایس آئی منصور، سب انسپکٹر عنصر محمود ، ہیڈکانسٹیبل سہیل کیانی اور دیگر عملہ نے یو سی مٹور تھوہا خالصہ میں چھاپہ مار کر 200کپی ولائتی شراب برآمد کر کے زبیر انجم ، ندیم اختر ، بابر عباس اور محمد اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ ایک اور کاروائی میں 120گرام چرس اور 10کپی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ اے ایس پی کہوٹہ سعود خان اور ایس ایچ اوکہوٹہ سردارذوالفقار نے اس موقع پر کہا کہ کہوٹہ کو منشیات سے پاک کر کے دم لیں گے ۔

Kahuta; The Kahuta police raided Thoa Khalsa region and found 200 bottles of alcohol, Four men were arrested in the raid and they were identified as Zubair Anjum, Nadim Akhtar, Babar Abbass and Mohammad Ijaz (pictured above with police).

A police case has been registered against the four men at Kahuta police station for in being in possession of alcohol.  

Show More

Related Articles

Back to top button