DailyNews

Derby; Folk songs evening to be held today Wednesday in Derby

محفلشعر خوانی کا پروگرام بروز بدھ ڈربی میں منعقد ہو رہا ہے ۔

محفل شعر خوانی کا پروگرام ڈربی کے مقام پر بروز بدھ منعقد ہورہا ہے جس میں راجہ بلال خادم اور راجہ اورنگزیب آف ڈربی کے درمیان زبردست مقابلہ ہو گا دونوں شعر خواں برطانیہ بھر میں اپنا مقام رکھتے ہیں ان کے پروگرام کو سننے کے لیے لوگ برطانیہ بھر کے مختلف علاقوں سے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہیں

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button