DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Namaz e janaza of Raja Gultasab of Birmingham takes place in Choa Khalsa

راجہ گلستاسب انگلینڈ میں انتقال کرگے تھے ان کی نماز جنازہ آج دن تین بجے چوآخالصہ میں ادا کی گی

پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ قمرمسعود کے سسر پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما وسابق صدر تحصیل کہوٹہ وکلرسیداں سابق ناظم یونین کونسل چوآخالصہ راجہ محمدریاست شہید کے کزن راجہ گلستاسب انگلینڈ میں انتقال کرگے تھے ان کی نماز جنازہ آج دن تین بجے چوآخالصہ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے کرنل شبیراعوان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود،پیپلزپارٹی کے ضلعی رہنماراجہ خرم پرویز،بیرسٹر شاہ رخ ایڈووکیٹ،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ گلفراز ، ممبرسنسر بورڈ آف پاکستان م،محمدظریف راجا، چیئرمین چوآخالصہ پیرسیدراحت حسین شاہ،چیئرمین یوسی کنوہا محمد پرویز قادری،سنیئرصحافی اکرام اکرام الحق قریشی،صحافی چوہدری الفت حسین،سابق ناظمین ونائب ناظمین محمد اعجاز بٹ،چوہدری محمدایوب،الحاج محمد حبیب بھٹی،سابق امیدوار چیئرمین منیاندہ نثار کیانی،صدرمسلم لیگ ن یوسی چوآخالصہ صوبیدار عبدالرزق ،حاجی احمد سعید،ممبر بلدیہ کلرسیداں عاطف اعجاز بٹ،محمد نصیر بھٹی،جنرل کونسلر پرویز مغل،جنرل کونسلرچوہدری امتیاز علی،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔رابطہ نمبر03009509386

محمد صدیق انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ منیاندہ میں اداکی گی

Mohammad Saddique passed away in Manianda

صوبیدار محمدایوب کے بھائی محمد صدیق انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ منیاندہ میں اداکی گی نمازجنازہ میں چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین،پیرسید طاہر عباس شاہ گیلانی، سابق امیدوار ناظم الحاج ماسڑ حاجی محمدآزاد مغل ،ماسٹر حاجی طارق منہاس،چوہدری یونس،چوہدری محمدوارث دیگر سیاسی سماجی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی رابطہ نمبر 03325459585

Show More

Related Articles

Back to top button