Kallar Syedan; Raja Gultasab of Birmingham and Choa Khalsa passed away
راجہ گلتاسب انتقال کر گئے ،نماز جنازہ بروز بدھ دن تین بجے چوآخالصہ شہر میں ادا کی جائے گی
برطانیہ میں مقیم پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ قمر مسعود کے خسر راجہ گلتاسب انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج بروز بدھ دن تین بجے چوآخالصہ شہر میں ادا کی جائے گی ۔
Kallar Syedan; One of well known and respectable figure of 60’s Raja Gultasab has sadly passed away, Namaz e janaza will be held on Wednesday at 3pm. Raja Gultasab had business in Birmingham for many years, he was also cousin of Raja M Riasat and father in law of Raja Qamar Masood.
تھانہ صدر بحرونی کے مشہور دوہرے قتل کیس میں نامزد ملزمان شیر افضل خان ،نعمان شریف اور اعظم خان کو باعزت بری
Sher Afzal Khan and Noman Sharif alleged accused of double murder set free by judge
تھانہ صدر بحرونی کے مشہور دوہرے قتل کیس میں نامزد ملزمان شیر افضل خان ،نعمان شریف اور اعظم خان کو باعزت بری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر اسلم نے وکیل صفائی راجہ شہزاد انور ایڈووکیٹ اور راجہ عدنان ظہیر ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے دوہرے قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان کو باعزت بری کر دیا گیا۔
مو ٹر سا ئیکل سو ا ر ہیلمٹ کا ا ستعما ل کر یں ا و ر تیز ر فتا ر ی سے بچیں۔
Motorcyclist asked to slow down and wear helmet
چیف ٹر یفک آ فیسر ر ا و لپنڈ ی محمد بن ا شر ف کی خصو صی ہد ا یت پر ڈ ی ا یس پی ر و ر ل سر کل جنید محسن نے ا نچا ر ج سٹی ٹر یفک پو لیس عمر ا ن نو ا ب خا ن ا و ر د یگر کے ہمر ا ہ کلر سید ا ں ر و ٹ پر د ھند ا و ر ا و ر سپیڈ گا ڑ یو ں کے با ر ے میں آ گا ہی مہم کے سلسلہ میں گا ڑ یو ں کو ا سٹیکر لگا ئے ا و ر پمفلٹ تقسیم کیے ا س مو قع پر ا نہو ں نے کہا کہ مو ٹر سا ئیکل سو ا ر ہیلمٹ کا ا ستعما ل کر یں ا و ر تیز ر فتا ر ی سے بچیں۔
کلر سیداں میں قانون شکنی اپنے عروج پر ،فٹ پاتھ خالی کرنے کے نوٹس کو ہوا میں اڑا دیا گیاانتظامیہ خاموش
Encroachment notice ignored as local authority turn blind eye
کلر سیداں میں قانون شکنی اپنے عروج پر ،فٹ پاتھ خالی کرنے کے نوٹس کو ہوا میں اڑا دیا گیاانتظامیہ خاموش۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ انتظامیہ نے شہر کے وسط میں گوجرخان روڈ پر فٹ پاتھ پر قابض دوکانداروں کو سامان اٹھانے کے نوٹسز جاری کئیے تھے مگر دوکانداروں نے انتظامیہ کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا۔انہوں نے فٹ پاتھ سے سامان اٹھایا نہ ہی تجاوز ختم کیا ،فٹ پاتھ بھی کرائے پر دے رکھے ہیں انتظامی نوٹس بھی ان کا کچھ نہ بگاڑ سکا شہریوں نے دوہرے معیار پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کلر سیداں میں اپنے فوکل پرسن سے اس دوہر ے معیار کا فوری نوٹس لیں ۔