DailyNews

Dadyal; AJK; Committee set up to celebrate birth of the founder Liberation league H Khurshid

بانی لبریشن لیگ کے ایچ خورشید کی یوم پیدائش کو نہایت ہی عقیدت واحترام بنانے کیلئے سیکرٹر ی مالیات چوہدری اختر حسین اور تحصیل صدر منشی عبدالطیف کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی سربراہ چیف جسٹں (ر)عبدالمجید ملک کا ایک روز دورہ ڈڈیال میں جہاں انہوں نے لبریشن لیگ ڈڈیال کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین نائب صدر ملک محمد ایوب کے علاوہ تحصیل صدر منشی عبدالطیف سے ملاقات کی اور انھیں بانی لبریشن لیگ کے ایچ خورشید کی یوم پیدائش کو نہایت ہی عقیدت واحترام سے بنانے کے لئے ڈڈیال میں بنانے کیلئے سیکرٹر ی مالیات چوہدری اختر حسین اور تحصیل صدر منشی عبدالطیف کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل دی اور ملک محمد ایوب کمیٹی کے ممبر ہوں گے جو میڈیاسے رابطہ کر کے تقریب کے پروگرام کو آخری شکل دیں گے صدر جموں وکشمیر لبریشن نے باقی یونٹ تحصیل کے کارکناں سے مطالبہ کرتے ہو ئے کہا جموں وکشمیر کے عوام کی عظیم قربانیوں کاتقاضہ ہے کشمیر کے اس پار اور اُس پار مسئلہ کشمیر کیلئے پوری شدت کے ساتھ سکورٹی کونسل کی منظور شدہ قراروں پر عمل درآمد کرانے کی آواز کو اس پار اور اُ س پار اٹھنا چاہے ریاست جموں وکشمیر کی دواطراف کی قیادتوں کو ایک ہو نے کا وقت آگیا ہے کیونکہ بھارت کی ہٹ دھرمی اور نفرت آمیسزکاروائیاں ظاہر کررہی ہیں بھارت جنوبی خطہ کے اندر کو خطہ سے نازک کھیل کھیناچاہتا ہے اس لئے ضرورت اس امرکی ہے عوام اس پار اور اُس پار متحدہ ہو کر بھارت کی ان مقارانہ چالوں سے نکل کر حکومت پاکستان اور اسکی عوام کو قائد اعظم محمد علی جناح کے پرنسپل سیکرٹری تحریک آزادی کشمیر کے کندھوں پر جوزمہ داری ڈالی تھی انکی دن رات محنت سے بھارت کو مسئلہ کی منظوری شدہ سکیورٹی کونسل دنیا کے سامنے عیاں ہوئی بھارت کا کشمیریوں پر ظالمانہ کاروائیاں جن سے پوری پوری عالمی طاقیتں روشنا س ہو ہیں لبریشن لیگ راہنماؤں نے خطاب کیا

مسلم کانفرنس وفد اسلام آباد ائر پورٹ ان کے رفیقانے استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں آبائی گاؤں بھلوٹ لایا گیا

Muslim conference delegation from UK given grand reception in village Bhalot

جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا تین رکنی وفد کنوئیر آل جموں وکشمیر ضلع میرپور شوکت علی کی قیادت برطانیہ کے دوماہ کے دورئے پر تھے وفد چوہدری شاہد عریز ڈائریکٹر عریز میرج حال بھلوٹ چوہدری شاہد سیلم آف بھلوٹ پر مشتمل تھا دوران کنوئیر مسلم کانفرنس ضلع میرپور چوہدری شوکت علی جہاں اپنے دل کامانیہ کرائے وہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ برطانیہ مسلم لیگی اور مسلم کانفرنسی کے اہم شخصیات لارڈ مئیر چوہدری عبدالرشید جی پی آف برمنگھم جنرل ایوب ،چوہدری عجائب خان کے علاوہ برطانیہ کے ایم پی اور دیگر سیاسی راہنماؤں سے بھی ملاقاتین گی مسلم کانفرنس وفد اسلام آباد ائر پورٹ ان کے رفیقانے استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں آبائی گاؤں بھلوٹ لایا گیا مقامی صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے شوکت علی نے کہا دورہ برطانیہ نہایت کامیاب رہا 

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز پرنسپل راجہ محمد صدیق کیانیکا تبادلہ کو ٹلی تیہ پانی کردیا گیا

Raja M Saddique Principal at Dadyal college transferred

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائزکا تبادلہ کو ٹلی تیہ پانی کردیا گیا ان کی جگہ قائمقام پرنسپل عبدالمنیربزمی کو مستقل پرنسپل پر ترقی دے دی ہے ڈڈیال شہر یوں نے عبدالمنیر بزمی کو پرنسپل عہد ئے پر ترقی ہو نا پر مبارک باد پیش اور امید ظاہر کی وہ اپنی اخلاقی اصولوں کوبروئے کار لاتے ہو ئے ڈڈیال کالج کو ایک اچھاادارئے بنائیں گے انہوں نے پرنسپل راجہ محمد صدیق کیانی کو الوادع کرتے ہو ئے کہا کہ وہ ایک اعظیم اساتذہ سے محروم ہو گئے ہیں وہ ایک نیک تیت اور صاف گو انسانی تھے پروفیسر صاحبان نے عبدالمنیر بزمی کو ترقیاب ہو نے پر مبار ک باد دی

محنتی اور فرض شناس پروفیسر منیربزمی صاحب کو پرنسپل ترقیاب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار خالد محمود چوہدری اور محمد ضیاء اقبال نے کیا انہوں نے کہاکہ بحیثیت پروفیسر منیر بزمی صاحب نے اپنے فرض منصبی شاندار طریقہ سے سرانجام دیے ہیں ان کے سٹونٹس مختلف محکمہ جات میں اپنے خدمات سرانجام دے رہے ہیں خالد محمود نے کہاکہ پرنسپل منیر بزمی صاحب کا شمار لائق اور اچھے اساتذہ اکرام میں ہوتا ہے طلباء ان کی دلی قدراوران سے محبت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ پروفیسر صاحب اپنے طلباء کو نہ صرف محنت سے پڑھاتے ہیں بلکہ ان کی اخلاقی تربیت بھی کرتے ہیں اس موقع پر محمد ضیاء اقبال نے کہاکہ اللہ تعالیٰ محنت کا صلہ ہرصورت میں دیتا ہے پروفیسر منیر بزمی صاحب ایک محنتی اور فرض شناس انسان ہیں ان کا شمار قابل ترین پروفیسرز میں ہوتا ہے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ طلباء کی شخصیت کو بھی نمایاں کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ وقار احمد چوہدری ایڈووکیٹ، محمد عمران منڈی، محمد تنویر بلتھی خادم آباد، عدنان یوسف بلھتی خادم آباد ، محمد عتیق رزاق تروٹہ، ذیشان شکور بٹھروئی تھے۔ 

آزاد کشمیر حکومت کے سابق سنےئر وزیرمرحوم بابا سیاست کی اہلیہ محترمہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں

Wife of Late Ch M Yousif passed away in Ratta

آزاد کشمیر حکومت کے سابق سنےئر وزیرمرحوم بابا سیاست کی اہلیہ محترمہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ ایک خد ا ترس انسان تھیں ایک غریب پرور اور علی ٰصفات کی مالکہ تھی مدرسہ تعلیم القرآن بنائے ہیں انہوں نے اپنے فراردلی کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرتی تھیں عوام علاقہ رٹہ ان کو نہایت ہی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے مرحومہ کے انتقال کی خبر ڈڈیال پہنچتے ہی کہرام میچ گیا مرحومہ سابق امیدوار آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی چوہدری اظہر صادق کی تائی محترمہ تھیں ان کی نماز جنازہ پرنسپل ادارہ ماڈل کالج رٹہ نے پڑھائی نمازجنازہ میں ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں اور سٹی ڈڈیال سے بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی پرنسپل ادارہ چوہدری معروف رشید نے اپنے خطاب میں مرحومہ کو زبردست کراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا عجب اتفاق ہے چوہدری محمد یوسف کا دینی اداروں میں بڑی محنت سے کام کیا بیگم چوہدری محمد یوسف مرحوم ایک نیک سیرت کی مالکہ تھی نمازجنازہ بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی ایس ڈی ایم چوہدری نعیم خان کزی راہنما خان ظفر خان آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق ،فضل الرحمن غوری ،عبدالرحمن راہی ،سابق پرنسپل پروفیسر محمد شبیر ،عابد مجید ایڈووکیٹ ،چوہدری عبدالقیوم ،چوہدری محمد سلیم خان ،چوہدری شاہد عزیز ،کنوئیر مسلم کانفر نس چوہدری شوکت ،چوہدری ارشد محمود سورکھی ،وقار بشیر ، محمد شبیر ،خلفیہ منیر احمد صدیقی نقشبندی سالک آباد،راجہ علی زمان ایڈووکیٹ ،حاجی ممتازحسین ایڈووکیٹ ،مرزا رفیق ایڈووکیٹ ،لیاقت علی ایڈووکیٹ ،چوہدری رفیق عرف محمدی ،یونین کونسل کھٹاڑ چوہدری فضل داد خان ،حاجی غلام رسول ،ملک محمد نذیر، نمبردار غلام رسول ظہور احمد خان ،چوہدری محمد مشتاق آف رٹہ ،پروفیسر صغیر غوری ،زکوۃ چےئر مین تجمل حسین ،صحافیوں میں ملک عنصر صدیق ،چوہدری شاہد،عدنا ن بہزاد ،سابق ایڈمنسٹریربلدیہ چوہدری آفتاب ایڈووکیٹ ،سابق لیگی راہنماملک عابدنصیر ،انجمن تاجران شیخ سرمد حسین ۔چیف تاج حسین رٹہ اور دیگر بڑی تعداد میں شرکت کی اور پسماندگان سے اظہارا فسوس کیا 

اظہارا فسوس

پلاک کے سماجی کارکن چوہدر ی حاجی جہانداد خان اور چوہدری محمد اسلم کی خالہ محترمہ جن کا گزشتہ روزپلاک کے مقام پر اچانک دل کا دورہ پڑے سے انتقال کر گئیں تھیں ڈڈیال سے سابق چےئرمین زکوۃ مشتاق چغتائی ،صدرپریس کلب ڈڈیال ڈاکٹر محمد اسحاق اور ممتاز برنس مین محمد شکیل اور سعید خان نے گزشتہ روز پلاک ان کے گھر پلاک جا کر فاتحہ خوانی کی جملہ پسماندگان سے اظہار فسوس کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعاکی 

فروش یونین ڈڈیال کے نائب صدر غفاراحمد کی اہلیہ محترمہ کی ہمشرہ جن کا گزشتہ ہفتے برطانیہ کے شہر راچڈل میں انتقال ہو گیا تھا انکی تد فین بھی برطانیہ میں کردی گئی مرحومہ کی وفات پر ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،سیکرٹری عبداللہ خان ،صدر اخبار فروش یونین چوہدری عبدالمجید ،راجہ مظہر اقبال ،ملک محمد نذیر ،علاوہ وقار اسحا ق،اور دیگر شہروں نے وقار بشیر کے گھر جاکر انہوں کی چچی کی وفات پر بھی افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی 

آزاد حکومت وزیر زراعت چوہدری محمد مسعود خالد نے چوہدری محمد حسین چھٹہ کی اہلیہ محترمہ کے اچانک وفات پر ان کے تینوں بیٹوں چوہدری محمد یاسین تحصیل اکاونٹ آفیسر ماسٹر چوہدری آمین ،چوہدری ندیم سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کااظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی آپ ناگہانی صدمہ برداشت کرنے کی ہمیت عطا کرے والدین اولادکے باعث دعاہوتی ہے ،مرحومہ ایک نیک سیرت علی اخلاق کی مالکہ تھیں اللہ تعالی ان کو جنت میں جگہ عطا کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کر یں آمین 

چوہدری محمد امین سابق تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیرکی والدہ محترمہ کی اچانک وفات کے سلسلہ میں تعزیتی اجلاس زیرصدارت راجہ اورنگزیب کنٹرولر امتحان ضلعی ایلیمنٹری میرپور منعقد ہوا ۔ اجلاس میں خالد محمود چوہدری، محمد ضیاء اقبال، محمد عمران، احسان اللہ، اظہر شمیم، محمد عرفان ،طارق محمود راجہ، تبارک حسین، علی اصغر، یونس خیالی سمیت دیگر نے شرکت کی تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونس خیالی نے کہاکہ محترمہ نیک سیرت اور خوش اخلاق خاتون تھیں ہرکسی کے ساتھ انتہائی پیار اور خلوص سے پیش آتی تھیں ان کی وفات سے چوہدری امین کے خاندان میں جو خلاء پید اہوا ہے وہ کبھی پورا نہیں ہوسکتا ہم چوہدری محمد امین کے غم میں برابر کے شریک ہیں علی اصغر نے کہا کہ مرحومہ انتہائی مہمان نواز تھیں ان سے جب بھی ملاقات ہوتی تو وہ زندہ دلی اور خوش اخلاقی سے ملتیں ان کی خوش اخلاقی کا یہ عالم ہوتا تھا کہ وہ ہمارے ساتھ اپنے حقیقی بیٹوں جیسا سلوک کرتیں ان کی اچانک وفات سے جو خلاء پید اہوا ہے وہ کبھی پرنہیں ہوسکتا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کنٹرولر امتحان ایلیمنٹری ضلعی بورڈ میرپور راجہ اورنگزیب نے کہاکہ والدین کا سایہ بچوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا والدین کی بہترین تربیت سے ہی انسان عروج حاصل کرتا ہے بلاشبہ چوہدری محمد امین کی والدہ محترمہ خوش اخلاقی اور انتہائی مہمان نواز خاتون تھیں مرحومہ بہت خوبیوں کی مالک تھیں اجلاس کے اختتام پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button