DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Namaz e janaza of M Zubair Butt held at Sir sooba shah school ground

محمد زبیر بٹ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ سرصوبہ شاہ گورنمنٹ ہائی سکول کے گروانڈ میں اداکی گی

محمد انیس بٹ کے والد محمد ظہیر بٹ کے بھائی،یاسر محمود بٹ آصف محمود بٹ (حال مقیم انگلینڈ)عاصم محمود بٹ کے بہنوئی محمد زبیر بٹ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ سرصوبہ شاہ گورنمنٹ ہائی سکول کے گروانڈ میں اداکی گی نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود،سابق امیدوارصوبائی اسمبلی پی پی پی وسابق ناظم سموٹ چوہدری محمد ایوب،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ربنواز خان،سابق ناظمین محمد اعجازبٹ،حاجی احمد سعید،چوہدری بابر ضمیر،سابق امیدوار ناظم الحاج ماسٹرمحمد آزاد مغل،عبدالقدوس بٹ،جنرل کونسلر ظفراقبال قریشی،زاہد محمود قریشی،جنرل کونسلر غضنفر بٹ،ماسٹرحاجی طارق منہاس،سماجہ کارکن چوہدری محمد یونس،کسان کونسلر راجہ اسجد محمود،راجہ اسلم ڈھکی،ابرار کیانی،عبدالقیوم منہاس،حافظ عبدالرحمن منہاس،صوبیدار ماسٹر امجد کھوکھر، صاحبزادہ عاصم شریف،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی نمازجنازہ کی امامت خلفیہ صوفی ضمیر رضا ارشدی نے کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button