DailyNewsGujarKhan

Bewal; Maira Shamas electricity feeder hit with load shedding at start of new year

نیے سال کی ابتدا کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔میرہ شمس فیڈر میں ہر ایک گھنٹے کے بعد بجلی غائب

نیے سال کی ابتدا کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔میرہ شمس فیڈر میں ہر ایک گھنٹے کے بعد بجلی غائب۔بیول، میرہ شمس، ہفیال، کنیال، مطوعہ، بھڈانہ،سوئیں حافظاں اور دیگر علاقوں میں بجلی بند رہنے لگی۔ جس سے عوام پریشان ہو گئے ہیں کہ یہ کیا ماجرا ہے_ جب کہ اس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی سے منسلک کام اور کارو بار کرنے والے افراد بھی پریشانی کا شکا ر ہیں۔ 

Bewal; Maira Shamas electricity feeder hit with load shedding at start of new year, which has badly effected the region of Bewal, Maira Shamas, Hafiyal, Matoa, Bhadana and sui Hafizan.

 

Show More

Related Articles

Back to top button