
بیول میں پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی انٹرنیٹ سروس کے بار بار منقطع ہونے سے بینکوں میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادایگی میں رکاوٹ،اکاونٹ ہولڑر خالی ہاتھ واپس جانے لگے۔ نیے ماہ کی پہلی تاریخوں میں سرکاری ملازمین اور وہ افراد جن کے بیرون ملک سے رقوم آتی ہیں وہ جب بیول میں رقم کی وصولی کے لیے بینکوں میں گیے تو بار بار یہی جواب ملتا کہ لنک ڈاون ہے اور انٹر نیٹ سسٹم نہیں چل رہا ہے جس سے بینک میں آیے افراد حیرت سے بینک مینیجر اور کیشیر کا منہ تکتے اور مایوسی سے واپس چلے جاتے۔ اہل علاقہ نے پی ٹی سی ایل سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور بینکوں کے لیے انٹر نیٹ سسٹم کا اپنا نظام چلانے کا مطالبہ کیا یے تا کہ اکاونٹ ہولڈرز کو رقوم کی ادیگی میں آسانی ہو۔
Gujar Khan; Bewal region employees who get their wages at local bank are left frustrated due to lack of internet service as they are turned back and not getting paid. The Bank customers told pothwar.com they have to return from Bank with no wages picked up.
بیول میں ٹریفک وارڈن نے موٹر سایکل سواروں کو بھاری جرمانے کیے
Traffic warden hand over heavy fines to law breaking motorcyclist in Bewal bazaar
بیول میں ٹریفک وارڈن نے موٹر سایکل سواروں کو بھاری جرمانے کیے_ بیول میں ٹریفک وارڈن نے بغیر کاغذات، بغیر نمبر پلیٹ اور کم سن موٹر سایکل سواروں کو روک بھاری جرمانے کیے اس ۔ موقع پر پولیس چوکی قاضیاں کا عملہ بھی موجود تھا جنہوں نے ایک موٹرسایکل سوار کے کاغذات اور نمبر پلیٹ نہ ہو نے کی وجہ سے موٹرسایکل چوکی میں بند کر دیا_