یونین کونسل بیول کے سابق کونسلر بشیر بٹ کی زوجہ، صحافی عمر بشیر کی والدہ اور چوہدری عدنان فیاض کی ساس وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ کے بعد بیول کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر صاحب، چوہدری اشتیاق، چوہدری توقیر اسلم، چوہدری بشارت نور، چوہدری فیاض اختر کے علاوہ سیاسی و سماجی اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرھومہ کے لیے بخشش کی دعا کی، مرحومہ کہ نماز جنازہ علامہ حافظ ضیاالرحمن صاحب نے پڑھائی