دیوان حضوری سوہاوہ میں تیس دسمبر کو عرس بارک کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ صاحبزادہ عرفان شاہ سجادہ نشین دیوان حضوری اس تقریب کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر یوکے سے پاکستان تشریف لے جا چکے ہیں۔ عرس کی اس تقریب کے مہمان خصوصی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلیام شریف سائیں شعبان فرید اور پیر شمس العارفین سجادہ نشین نیریاں شریف ہوں گے۔
Check Also
Close