DailyNewsHeadline

Dadyal; New package announced for all the subdivisions in all the Districts of Azad Kashmir

آزاد کشمیر کے ہر اضلاع اور سب ڈوثرن کے پیکچ کا اعلان

ایس سی او ضلع میرپور کے کمانڈنگ آفیسر لفینٹ کرنل ولیداختر نے scoکی محموعی کارکردگی کو مزید فحال بنانے کے لئے آزاد کشمیر کے ہر اضلاع اور سب ڈوثرن کے پیکچ کا اعلان عنقریب دروہ کر بتاؤ گا کیونکہ یہ بات حقیقت ہے ضلع میرپو کے زیر اہتمام کھڑی ،جلایاں ،کاکڑہ ٹاؤن ،اسلام گرھ،چکسواری ،اور سب ڈوثرن ڈڈیال میں قائم ہمارے ایکسنچ کی اپنی نوعیت ہے ان یکسچوں کا تعلق ہماری بیرون ملک کیمنیونیٹی سے ہے بالخصوص برطانیہ مڈل السٹ میں ٹیلی کمنین کشیں کو مزید فروع دینے کی ضرورت ہے کوشش ہے جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ہم اپنے تارکین وطن لوگوں کو سہولیات مہیا کر سکوں انہوں نے پوری کوشش ہو گئی آزاد کشمیر میں کے ٹیکنالوجی انفارمیش سے رابطہ کر مزید فحال بنایاجائے اس موقع پر انہوں نے صحافیوں اور دیگر سماجی لوگوں سے ملاقاتیں کی

Dadyal, AJK; The Distt Mirpur commanding officer Lft. col Waleed Akhtar said in his speech that new package  for all the subdivisions in all the Districts of Azad Kashmir.

The new exchange in Kharri, Jalalian, Kakra, Islam Garr and Chakswari will help the overseas community with better service.

طا رق عقیل کو عمر ے کا ٹکٹ ملنے پر مبارک باد

Tariq Aqil congratulated on being given Umrah ticket

نما ئند گا ن اوصا ف طارق عقیل کی ایڈیٹر روالپنڈی اسلام آباد کی طرف سے عمر ے کا ٹکٹ دینے پر ڈڈیال پر یس کلب میں ایک تقر یب ہو ئی جمیل طا رق عقیل کو عمر ے کا ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش کی ۔اور شرکا ء میں ملک محمد نذیر مر کزی راہنماتحریک انصاف نے مٹھا ئی تقسیم کی ۔تقریب میں مر کزی راہنما تحریک انصاف ملک محمد نذیر کی طر ف سے ایڈیٹر اوصاف کا شکریہ ادا کیا ، شر کا ء میں وقار بشیر قاری محمد اکر م اور دیگر اخباری نما ئندگان نے شرکت کی ۔عمرے کا ٹکٹ ملنے پر تحصیل ڈڈیالمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔اللہ تعالیٰ کے گھر اور روضہ رسولﷺکی زیارت ایک نعمت ہے۔ دعا کی گئی ۔ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو عمرہ اور حج کا فریضہ انجا م دینے کی سعادت نصیب فر ما ئیں ۔
آخرمیں مر کزی راہنما ملک محمد نذیر نے شر کا ء کا شکریہ ادا کیا ۔

سب ڈویژن میں 30 دسمبر سے قبل صارفین سے باقیاجات کی وصولی کو یقینی بنائیں

Sub division staff instructed to make sure consumers pay bills by 30th Dec

ناظم اعلیٰ برقیات سرکل میرپور کوٹلی چوہدری محمد افضل ضیائی کی خصوصی ہدایت پر ایکسن سرکل چکسواری ڈڈیال کے راجہ عمر حیات خان اور SDO برقیات ڈڈیال محمد افضل مغل سب ڈویژن ڈڈیال کے SDO خادم آباد ڈڈیال کے میٹر ریڈر اور دیگر عملہ پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے سب ڈویژن میں 30 دسمبر سے قبل صارفین سے باقیاجات کی وصولی کو یقینی بنائیں 
انھوں نے صارفین سے کہا کہ وہ محکمہ برقیات سے تعاون کریں اور اپنے ماہانہ بل مقررہ تاریخ سے قبل جمع کرائیں ورنہ ہماری رکوری ٹیم جس کے انچارج تحصیل دار مال ڈڈیال ہیں 
ایسے لوگوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ڈڈیال کے بل جو نہ صرف سینکڑوں میں ہیں ہزاروں روپے سے تجاوز کر چکے ہیں ان لوگوں کے خلاف ہماری چھاپہ مار ٹیمیں جو لائن سپرڈنٹس کی نگرانی میں ایسے صارفین جن کے بقایاجات ہزاروں میں ہیں ان کے کنکشن کاٹ کر تار کو دفتر برقیات میں جمع کردی جائیں گیں اس میں کسی کو کوئی معافی نہیں دی جاسکتی اورنہ ہی کوئی سفارش قابل قبول کی جائی گی کوئی کتنا بھی بااثر ہو انہیں بقایاجات ہر صورت میں جمع کرانے ہوں گے نیز ایسے صارفین کو متنبہ کیا جاتا ہے وہ بقایاجات کم کرانے کی وجہ سے دفتر کا چکر ہر گز نہ لگائیں ۔

چودھری محمدمطلوب گزشتہ روزرضائے الہی سے وفات پاگئے  ڈھوک کیپٹن محمدسلیم بوعہ (موہڑہ ملاں ) کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا

Ch Matloob Hussain passed away in Morra Mallan

 چودھر ی محبو ب حسین چودھری محمدارسلان کے والدمحترم اورچودھری محمدایوب کے بھائی چودھری محمدمطلوب گزشتہ روزرضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد ڈھوک کیپٹن محمدسلیم بوعہ (موہڑہ ملاں ) کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیانمازجنازہ عالمی مبلغ اسلام حضرت مولاناپیرمحمدحبیب الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجنازہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے صدر معلم اساتذہ اورطلبہ نے چودھری محمدارسلان طالب گورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگر ی بالاکے والدمحترم چودھری محمدمطلوب کی وفات پراظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے 

 صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ بوائزہائی سکول ڈھانگر ی بالافیض پورشریف کے صدرمعلم خالدمحموداوراساتذہ چودھری خورشیداحمدچودھری اللہ دتہ بسمل راجہ آفتاب کیانی حاجی چودھری محمدیاسین چودھری بشارت حسین چودھری محمدمجیدتبارک حسین محمداسرارالحق نے ادارہ ہذاکے مدرس قاضی خالدمحمود کے والدمحترم کے انتقال پرسوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button