Dadyal, AJK; M Wasit of village Morra Sher Shah commits suicide after row with wife
موڑہ شیر شاہ میں ایک گھر میں پنکھے سے لٹکی لاش گھریلوناچاکی کی وجہ سے پیش آیا
موڑہ شیر شاہ میں ایک گھر میں پنکھے سے لٹکی لاش تفصیل کے مطابق موڑہ شیر شاہ میں گھریلوناچاکی کی وجہ سے پیش آیا محمد واسط ومحمد رشیم ساکن تراڑکھل عمر تقرتباً22سال اور دو بچوں کا با پ گھر میں بیوی پر کسی بات پر تلخ کلامی ہو ئی جس کچھ دیر گھر میں محمد واسط ولد محمد رشیم ساکن تراڑکھل حال موڑہ شیر شاہ ڈڈیال جس کی لاش پنکھاسے لٹکی لاش ملی موقع پر پولیس پہنچ گئی موقع پر ایس ایچ او چوہدری شہزاد اور ایڈیشنل ایس ایچ او محمد حنیف ہمراہ نفری پہنچ گیا اور لاش کو قبضہ میں لے کر ہسپتال میں پہنچے دی ہے اللہ خیرڈڈیال میں دودن دوسرا واقع اس قبل محمد اقبال ولد اللہ دتہ ساکن جھنگ کی بھی لاش پنکھاسے لٹکی ملی تھی دسمبر 2018کامہنیہ شاہدخود کشیاں کا نہ ہو
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ئے کی یاد میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م آباد میں تقریب کاانعقاد کیا گیا
Memorial held for army public school at high school Khadam Abbad
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ئے کی یاد میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م آباد میں تقریب کاانعقاد کیا گیا صدر معلم عبدالسلام مرزا نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کا خون رائیگا ن نہیں جائے گا 16دسمبر 2014کا دن کے نام سے یاد رکھا جائیگا دہشت گردوں نے جسطرح معصوم طلبہ پر گولیاں چلائیں اسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی سنےئر مدرس محمد مشتاق نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ پر حملہ ایک بردلانہ اقدام تھا عالمی سازش کے تحت منصوبہ بندی کر کے حملہ کیا گیا اسطرح کے حملوں میں دشمن طاقتوں کے مقاصد ہو تے ہیں ہم آرمی پبلک سکول کے شہدائے کو سلام پیش کرتے ہیں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ماسٹرعبدالمالک نے ادا کئے اور کہا کہ16دسمبر 2014 کو 10;40دن پر آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ پر ایک ظالمانہ حملہ کیا گیا اور چند ہی منٹوں میں تقربیاً 150کے قریب طلبہ اور اساتذہ کو شہدکر دیا گیا ان بہادر بچوں اور والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ں جنہوں نے پیار ے ملک پاکستان کی خاطر اپنی معصوم جانوں کا نذرانہ پیش کیا تلاوت جاجماعت چہارم کے طالب علم زوہب علی نے نعت پڑھی جماعت نہم کے طالب علم حافظ طاہر نے پڑھی چہارم کے طلبہ محمد حسین اور حماد خان نے ملی ترانہ پیش کیا آخر میں میں طلبہ اور اساتذہ نے ریلی نکالی اور شہدا اور پاک فوج کے حق میں خوب نعر ے بازی کی تقریب کے آخر میں قاری محمد رفیق نے شہدا اور ملک کی سلامتی کے لئے دعا کروائی