AJKDailyNews

Dadyal; AJK; Body found College road near Minhaj Ul Quran

منہاج القرآن مسجد کالج روڈ کے قریب کواٹرسے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

منہاج القرآن مسجد کالج روڈ کے قریب کواٹرسے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد تفصیلات موقع پر ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال چوہدری محمد شہزاد ایڈیشنل ایس ایچ او محمد حنیف اے ایس آئی سمیع اللہ کو منہاج القرآن مسجد کالج روڈ کے قریب جائے وقوع سے جگہ پر پہنچ گے کواٹر سے ملنے والی لاش کی شناخت محمد اقبال ولد اللہ دتہ ساکن جھنگ سے ہو ئی پولیس نے تمام تر پہلوکی تفتیش کرتے ہو ئے پولیس نے اس کو خود کش قرار دیا ہے جابحق ہونے والے محمد اقبال مقبول پلازے کے بیسمنٹ ہوٹل میں کام کرتے تھا اس کی چھ ماہ قبل شادی ہو ئی تھی ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردی گی 

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ئے کی یاد میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م آباد میں تقریب

Army public school memorial held at high school Khadam Abbad

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ئے کی یاد میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خاد م آباد میں تقریب کاانعقاد کیا گیا صدر معلم عبدالسلام مرزا نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کا خون رائیگا ن نہیں جائے گا 16دسمبر 2014کا دن کے نام سے یاد رکھا جائیگا دہشت گردوں نے جسطرح معصوم طلبہ پر گولیاں چلائیں اسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی سنےئر مدرس محمد مشتاقنے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ پر حملہ ایک بردلانہ اقدام تھا عالمی سازش کے تحت منصوبہ بندی کر کے حملہ کیا گیا اسطرح کے حملوں میں دشمن طاقتوں کے مقاصد ہو تے ہیں ہم آرمی پبلک سکول کے شہدائے کو سلام پیش کرتے ہیں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ماسٹرعبدالمالک نے ادا کئے اور کہا کہ16دسمبر 2014 ؁کو 10;40دن پر آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ پر ایک ظالمانہ حملہ کیا گیا اور چند ہی منٹوں میں تقربیاً 150کے قریب طلبہ اور اساتذہ کو شہدکر دیا گیا ان بہادر بچوں اور والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہو ں جنہوں نے پیار ے ملک پاکستان کی خاطر اپنی معصوم جانوں کا نذرانہ پیش کیا تلاوت جاجماعت چہارم کے طالب علم زوہب علی نے نعت پڑھی جماعت نہم کے طالب علم حافظ طاہر نے پڑھی چہارم کے طلبہ محمد حسین اور حماد خان نے ملی ترانہ پیش کیا آخر میں میں طلبہ اور اساتذہ نے ریلی نکالی اور شہدا اور پاک فوج کے حق میں خوب نعر ے بازی کی تقریب کے آخر میں قاری محمد رفیق نے شہدا اور ملک کی سلامتی کے لئے دعا کروائی 

رولز 2016کے نفاذسے ان سروس اساتذہ کیساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوئی

Teachers service badly effected by Rolls 2016 interdiction 

 رولز2016کے نفاذ سے پرائمری جونےئرسینئراساتذہ کی ایک بڑی تعداد ترقیابی سے محروم اورمتاثرہوئی رولز 2016کے نفاذسے ان سروس اساتذہ کیساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوئی ہے اس کے ازالہ کے لئے رولزمیں ترمیم اساتذہ کے مفاد میں ہے اساتذہ کی اکثریت رولز میں ترمیم کا پرزور مطالبہ کرتی ہے اوران سروس اساتذہ کوترقیابی سے محروم کیاجارہاہے اساتذہ کی اکثریت کاپرزورمطالبہ ہے کہ رولز 2016میں ترمیم کی جائے آزادکشمیرکے اساتذہ کے حقو ق کی ترجمان وپاسبان آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن اساتذہ کی نمائندہ آرگنائزیشن ہے اساتذہ کی اکثریت اس کے ساتھ ہے آزادکشمیر کے اساتذہ کی اکثریت نے رولز2016کے بارے میں اپنے تحفظات وخدشات کااظہارکیاتھااورکررہے ہیں اورکرتے رہیں گے جب تک ان میں ترمیم نہیں کی جاتی اورسنیارٹی کے مطابق ترقیابی نہیں کی جاتی آزادکشمیر کے اساتذہ محکمہ تعلیم آزادکشمیر سے پرزورمطالبہ کرتے ہیں کہ رولز2016میں ترمیم کی جائے اوراس حوالے سے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی قیادت کے ساتھ ہونے والے اصولی اتفاق کواہمیت دی جائے ایسے رولز کوآزادکشمیر کے اساتذہ قبول نہیں کریں گے جن سے اساتذہ کی اکثریت متاثرہواساتذہ آزادکشمیر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی مرکزی قیادت سے پرزور اپیل کرتے ہیں وہ اساتذہ کی نمائندگی کاحق اداکرے اوررولز میں ترمیم کے لئے اپنارول اداکرے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن اگررولزمیں ترمیم کے لئے اپنارول ادانہ کرسکی تواساتذہ کے اندرایسی بے چینی پیداہوگی جس کاازالہ ممکن نہ ہوگااوراساتذہ کی ترقیابی کے عمل کوناقابل تلافی نقصان ہوگا بی اے بی ایڈبی ایس سی بی ایڈپرائمری جونےئروسنےئراساتذہ کابھی یہ حق ہے کہ وہ بھی ترقیاب ہوں انہیں محض تعلیمی قابلیت کی وجہ سے ترقیابی سے محروم کرنابڑی ناانصافی ہے اساتذہ اس ناانصافی کے ازالہ کامطالبہ کرتے ہیں رولز 2016کے نفاذ سے پہلے اساتذہ کے مختلف کیڈرزکی ترقیابی کاجوطریقہ کاررائمج تھااسی کوبرقرار رکھاجاناچاہے نئے رولزنئے بھرتی ہونے والے اساتذہ پرلاگو کیے جائیں جبکہ ایسانہیں کیاجارہاہے محض چندلوگوں جوپانچ فی صدہیں کی خواہش پراساتذہ کی اکثریت کومتاثرکرناناانصافی ہے جو95 فی صدہیں اساتذہ اس توقع کااظہارکرتے ہیں کہ اس ناانصافی کاازالہ کیاجائے گا رولز2016کانفاذ نئی ریکروٹمنٹ پالیسی پرکیاجائے اورنئے بھرتی ہونے اساتذہ پران کااطلاق کیاجائے ان رولز کانفاذ ان سروس اساتذہ پرنہ کیاجائے رولز میں ترمیم ازحدضروری ہے اگررولز میں ترمیم نہ کی گئی تواساتذہ کے اندر بے چینی پیداہوگی رولز 2016کے نفاذ سے ترقیابی سے محروم ومتاثرہونے والے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے اپنے خدشات وتحفظات کااظہار کیاہے محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کے افسران اساتذہ کی اکثریت کے حقوق کے تحفظ کے خاطررولز میں ترمیم کرکے اساتذہ کے خدشات کاازالہ کریں ان خیالات کااظہارچودھری محمدشبیرچودھری عنصر محمود اللہ دتہ بسمل اوردیگر اساتذہ راہنماؤں نے اساتذہ کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے اجلاس میں راجہ محمدیوسف امان اللہ غازی چودھری محمدمجیدچودھری ظہیراحمدچودھری خورشیداحمدچودھری محمدیاسین محمدآصف محمدعمرمحمداسرار الحق تبارک حسین چودھری بشارت حسین نے شرکت کی انہوں نے حکومت آزادکشمیر اورمحکمہ تعلیم آزادکشمیرکے افسران سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر کے اساتذہ کی واحد نمائندہ آرگنائزیشن آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے چارٹرآف ڈیمانڈکوشرف قبولیت بخشیں اوراساتذہ کی حوصلہ افزائی کریں حکومت آزادکشمیر اورمحکمہ تعلیم آزادکشمیر کااساتذہ کی اکثریت پریہ احسان عظیم ہوگا

 

Show More

Related Articles

Back to top button