غربی گوجرخان کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری قادر بخش کو سپرد خاک کر دیا گیا نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق غربی گوجرخان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری قادر بخش آف موہڑہ پُھل انتقال کر گے ان کی نمازہ جنازہ میں سابق ایم پی اے شوکت عزیز بھٹی ،چیرمین یونین کونسل راماں مرزا عنایت اﷲ،چوہدری سرفراز ،چوہدری زاہد،چیرمین یونین کونسل نڑالی طاہر اشفاق، ڈی ایس پی باقر ،انسپکٹر ملک نعیم ،بریگیڈئیر محسن علی شاہ ،سید رضوان علی ،راجہ شیر افضل ،حاجی راشد ،چوہدری سجاد کے علاوہ علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
Check Also
Close