Kallar Syedan; Mother and daughter found to be behind stealing from jewellery shops after cctv used to track them
چور ماں بیٹی عرصہ دراز سے جیولری دوکانوں سے طلائی زیورات چراتی رہیں سی سی ٹی وی کیمرے سے شناخت
ماں بیٹیاں چور نکلیں ،عرصہ دراز سے جیولری دوکانوں سے طلائی زیورات چراتی رہیں سی سی ٹی وی کیمرے سے شناخت ہوئیں تو مقدمہ درج نہ کرانے کی شرط پر دوجیولرز کو چوری کئیے گئے طلائی زیورات کے بدلے میں دو لاکھ روپے ادا کر کے جان چھڑا لی۔گزشتہ کچھ عرصے سے کلر سیداں کے مختلف صراف کے پاس جا کر طلائی زیورات دیکھتے دیکھتے چرا لینے کی شکایات بڑھ گئی تھیں کبھی یہ کام دو بہنیں کرتیں اور کبھی ان کی ماں بھی ساتھ شامل ہو جاتی ۔ایک ملزمہ نے چند ہفتے قبل مغل بازار کلر سیداں کی ایک جیولری شاپ سے سامان دیکھتے دیکھتے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کر لئیے تھے جس کی سی سی ٹی وی کیمرے سے شناخت ہو گئی اسی خاتون نے واقعہ سے ایک روز قبل چوآ روڈ کے ایک جیولر کو مسلسل مسیجز کئیے اور ٹیلیفون کال بھی کی کہ مجھ سے دوستی کر لو فائدے میں رہو گے ہم دونوں ایک دوسرے کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں مگر جیولر نے کسی بھی پیغام کا جواب دینے کی بجائے متعلقہ نمبر اور پیغامات سے ایس ایچ او کلر سیداں ظہیر احمد بٹ کو آگاہ کیا۔انہوں نے نمبر کی کھوج لگائی تو وہ اسی خاتون کا نکلا جو ایک دوسری دوکان میں چوری کرتے وقت سی سی ٹی وی کیمرے کی زد میں آ گئی تھی بعد ازاں مختلف افراد نے فریقین سے مسلسل رابطہ رکھا اور خاتون نے دو جیولرز سے کی گئی چوری کے بدلے میں دو لاکھ روپے نقد ادا کر کے جان چھڑا لی اور متاثرہ جیولرز نے پولیس کار وائی کرنے سے انکار کر دیا۔خواتین کا تعلق کلر سیداں کے گاؤں میرہ سنگال سے ہے ۔
Kallar Syedan; A mother and daughter have been identified after cctv recording was used as evidence, The pair then agree to pay back Kallar Syedan jewellers and a case was not registered.
تبدیلی کے نام پر حکومت حاصل کرنے والے اپنے انتخابی وعدے پورے کرنے کی بجائے انتقامی کاروائیوں میں مصروف ہیں
Instead of fulfilling their election promises, government officials are busy in revenge in the name of change
پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر حکومت حاصل کرنے والے اپنے انتخابی وعدے پورے کرنے کی بجائے انتقامی کاروائیوں میں مصروف ہیں ،ڈ ی ڈی ایچ او کہوٹہ کا تبادلہ بدترین انتقام ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ کلر سیداں سے کامیاب ہونے والے ارکان اسمبلی نے حلقہ کی عوام کو فراموش کر دیا ہے نئے منصوبے تو درکنار پرانے جاری منصوبے بھی روک دئیے گئے ۔یہ لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کلر سیداں بھی نہ آئے اور اپنے انتخابی وعدے پورے کرنے کے بجائے انتقامی کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔سرکاری اداروں میں بے جا مداخلت کی جا رہی ہے غلط کام نہ کرنے پر ڈی ڈی ایچ او کہوٹہ کا تبادلہ کرا دیا گیا جو قابل مذمت اقدام ہے ۔
موسم سرما کے آغاز سے ہی سوئی گیس کلرسیداں اور گردونواح میں غائب ہو گئی
Sui gas supply disappears on arrival of winter
موسم سرما کے آغاز سے ہی سوئی گیس کلرسیداں اور گردونواح میں غائب ہو گئی ،شدید سردی کے باعث لوگ ٹھٹھر رہے ہیں روات سے کلر سیداں کے علاقوں میں سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جار ی ہے کم پریشر کے باعث چولہے بجھ چکے ہیں ۔صبح ناشتے دن اور رات کے کھانے کے اوقات میں سوئی گیس دستیاب نہیں ہوتی لوگ گھروں میں سوختہ لکڑی جلانے پر مجبور ہیں بعض علاقوں میں رات گیارہ سے صبح چار بجے تک گیس دستیاب ہوتی ہے اور کئی علاقوں میں گزشتہ کئی ایام سے گیس مکمل طور پر بند ہے جس سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں کے ز یر ا ہتما م خطا طی نما ئش ا سم ء محمد کو ئز مقا بلہ ا و ر سیر ت کا نفر نس ہفتہ کے ر و ز کلر سید اں میں منعقد ہوئی جس میں عمر ہ کے 8 ٹکٹ تقسیم کیے گئے
Eight Umrah tickets won at Kallar Syedan private school
د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں کے ز یر ا ہتما م خطا طی نما ئش ا سم ء محمد کو ئز مقا بلہ ا و ر سیر ت کا نفر نس ہفتہ کے ر و ز کلر سید اں میں منعقد ہوئی جس میں عمر ہ کے 8 ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔تقر یب کا ا فتتا ح پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ر ہنما حا فظ ملک سہیل ا شر ف،ڈ ا ئر یکٹر د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں محمد تو قیرا عو ا ن،سید حا مد علی شا ہ نے کیا ۔تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈ ا کٹر مو لا نا حبیب ا لر حما ن خطیب شا ہ فیصل مسجد ا سلا م آ با د تھے ۔خطا طی نما ئش میں شا مل ہو نے و ا لے خطا ط و سیم ا لطا ف گو جر خا ن،کنو ل سلیم ٹیچر د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں کو عمر ہ ٹکٹ،د ا ر ا رقم سکو ل سے حفظ مکمل کر نے و ا لی بچی شما م کنو ل چو کپنڈ و ر ی کے لیے ا یک عد د عمر ہ ٹکٹ، د ا ر ا ر قم سکو ل میں 5سا ل سے خد ما ت سر ا نجا م د ینے و ا لی سکو ل ٹیچر ثو بیہ بی بی سکنہ د و بیرن کلا ں کے لیے ا یک عد د عمر ہ ٹکٹ جبکہ تقر یب میں شر کت کر نے و ا لی بز ر گ خا تو ن فیا ض بی بی ڈ ھو ک ا للہ د تہ ا و ر مر د حضر ا ت میں محمد نو ا ز،فر ز ند علی کے لیے ا یک،ایک عمر ہ ٹکٹ ا و ر ا یک عمر ہ پیکج ا لحبیب ٹر یو ل کی جا نب سے ذ لحہ ا مہ کو قر عہ ا ند ا ز ی کے ذر یعے د یاگیا جبکہ کو ئز مقا بلو ں میں کتا ب محمد عر بی پر مشتمل پہلی پو ز یشن حسن ر فیق نقد ا نعا م با ر ہ ہز ا ر،د و سر ی پو ز یشن ا مبر علی سا ت ہز ا ر ا و ر تیسر ی پو ز یشن تبسم نا ز نقد ا نعا م پا نچ ہز ا ر ر و پے د یا گیا پر و گر ا م میں سکو ل کے بچو ں کے علا و ہ سٹا ف،معز ز ین علا قہ،سیا سی نما ئند و ں نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی۔
حو ا لد فضل ا حمد طو یل علا لت کے بعد ا نتقا ل کر گئے نما ز جنا ز ہ کلر سید اں گر ا ؤ نڈ میں ا د ا کی گئی
Hawaldar Fazal Ahmed passed away in Kallar Syedan
کا ر و با ر ی شخصیت سر د ا ر محمد ا شتیا ق کے ما مو ں،سر د ا ر محمد آ فا ق خسرحو ا لد فضل ا حمد طو یل علا لت کے بعد ا نتقا ل کر گئے نما ز جنا ز ہ کلر سید اں گر ا ؤ نڈ میں ا د ا کی گئی جس میں چیئر مین بلد یہ شیخ عبد ا لقد و س، شیخ حسن ر یا ض،عا طف ا عجا ز بٹ،مسعو د ا حمد بھٹی،شیخ حسن سر ا ئیکی،سر د ا ر محمد تا ج،طا ر ق تا ج سمیت کا ر و با ر ی،سیا سی ا و ر سما جی شخصیا ت نے شر کت کی۔