DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Muslim conference supporters take out rally in solidarity with Pak Army in Bhalot

مسلم کانفرنس نے تحصیل یونٹ کے زیر اہتمام ریلی مسلم کانفرنس سیکرٹریٹ بھلوٹ سے نکالی گی

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی صدر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی بناتے ہوئے کارکناں مسلم کانفرنس نے تحصیل یونٹ کے زیر اہتمام ریلی مسلم کانفرنس سیکرٹریٹ بھلوٹ سے نکالی گی جو مین شارع سے ہو تی ہوئی ارکین مرکزی مجلس عاملہ کے شہر کارکناں الحاج ممتاز حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر محمد اسحاق ،تحصیل صدر اورنگزیب لکھیا خان لالہ مالک ،نے ریلی کی قیادت کی جبکہ ڈڈیال سے مسلم کانفرنس کی یوتھ ونگ کے سیکرٹری وقار اسحا ق کے علاوہ کارکنوں نے ریلی میں شرکت کی اس موقع پر لالہ عبدالمالک ،ڈاکٹر محمد اسحاق نے کہا پاک افواج کی خاطر آج بھی جانوں کانذانہ دے کر وطن پاکستان کی خاطر قربانیاں دے رہے ہیں 

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اسپورٹس ووزیرامور منگلاڈیم چوہدری محمد سعید سے پاکستان کے ممتازٹی وی چینل کے مقبول ادکار محمدایوب کھوسہ سے ملاقات

Minister Ch M Saeed meets with tv artist M Ayub Khosa

آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اسپورٹس ووزیرامور منگلاڈیم چوہدری محمد سعید سے پاکستان کے ممتازٹی وی چینل کے مقبول ادکار محمدایوب کھوسہ سے ملاقات جو میرپور میں اپنے ووٹر عمران اکرام اور کامران الحق کی خصوصی دعوت پر کراچی سے آئے تھے ان کے ہمراہ دیگر ممتاز فن کار بھی دعوت پر تشریف لائے تھے جبکہ ایوب کھوسہ سے بڑی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے ملاقاتیں کی اور فوٹوسیش کئیاس موقع پر ایوب کھوسہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرپور میں جانے والوں کی کافی تعداد میں اضافہ ہو گیاہے میرپور یوں محوس ہونا ہوئے میرے عریز عمران اکرام کی وجہ سے گھر بن چکاہے خوشی کے موقع پر عمران اکرام کے تایا زاد بھائی محمد اعجاز اسحاق جو آزاد کشمیر کے بہت بڑے صحافی ہیں ان کے بیٹے کی وفات پر حاضری دی آج مجھے انتہائی کوشی کے موقع پر آج میرپور میرے عریز عمران اکرام حسین میرپور تقربیاً12سال سے محبت اور عقیدت ہے صرف آج ان کی شادی کی مبار ک دینے کی غرض سے کراچی سے آیا ہوں ساتھ ان کی پوری ٹیم عمران اکرام کی شادی کی مبارک دتیا ہوں ڈڈیال آمد پرکشمیر مارکی میں ڈڈیال کی اہم شخصیات صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،سنےئر نائب صدر عبداللہ خان ،وقار بشیر ،اخبار یونین کے صدر عبدالغفار بشیر نگران علیٰ طارق عقیل ،چوہدری محمد الیاس ،نے بھی مایہ ناز فنکار محمد ایوب سے ملاقات کی انھیں آزاد کشمیر آمد پر بالخصوص ڈڈیال پریس کلب کے ارکین سے ملاقات کا شکریہ ادا کیا 

ڈڈیال سب ڈوثرن کی ساتوں یونین کونسلوں اور شہر کے علاوہ نیوٹاونیز میں 5سال تک کی عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز

Polio campaign start in Dadyal region 

ڈسرکٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اصغر علی چوہدری کی خصوصی ہدایت پر ڈڈیال سب ڈوثرن کی ساتوں یونین کونسلوں اور شہر کے علاوہ نیوٹاونیز میں 5سال تک کی عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز ایم ایس ڈاکٹر منظور ر حسین نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پانچ سال کے بچوں کو پولیوں کے قطرے پلا کر انسداد پولولیو کا آغاز سب ڈوثرن ڈڈیال میں کر دیا جبکہ ڈڈیال سب ڈوثرن کے مختلف یونین کونسلوں سیاکھ ،چھتروہ،بہاری ،انکر اوناع رائے پور کھٹاڑ دلاؤر خان علاوہ میونسپل کمیٹی ڈڈیال کی مختلف وارڈوں میں اورجبکہ لاری اڈہ ،پلاک پلُ،دان گلی پل پر بھی بوتھ یونٹ قائم کر کے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیوکے قطرے پلاے جارہارہے ہیں اس موقع پر سپر وائزپولیوانسداد مہم ڈاکٹر محمد یوسف ،اور سپروائزعبدالروف نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے میسر سہولیات کا فائدے اٹھاتے ہو ئے پانچ سال تک کی عمر کے نچوں کو پولیوکے قطرے پلاانھیں اس فوری مرض سے بچائیں یہ ساری عمر کی کیلئے محتاج کردنیے والی مرض ہے اس موقع پر ایم ایس ڈڈیال ڈاکٹر منظور حسین نے پولیوٹیم کی کاردگی کا سراہتے ہوئے کہااللہ تعالیٰ کا شکر یہ ہے ہمارے سب ڈوثرن میں تمام پولیوہیلتھ سنٹروں میں پولیوں کے قطرے پلانے جارہے ہیں 

اساتذہ کاتعلیمی بائیکاٹ جاری ہے اورمطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا

Teachers continue to strike until their demands are not met 

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) اساتذہ کاتعلیمی بائیکاٹ جاری ہے اورمطالبات کی منظوری تک جاری رہے گااساتذہ نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی کال پرتعلیمی بائیکاٹ کرکے یہ ثابت کردیاہے وہ آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کی قیادت پرزبردست اعتماد کراظہارکرتے ہیں اورمتحدومنظم ہیں اساتذہ کے حقو ق کے تحفظ اورمطالبات کے حل کے لئے ہرقربانی دینے کے لئے تیار ہیں انہوں نے تعلیمی بائیکاٹ کوکامیاب کرنے کے لئے اساتذہ کے مثالی اتحاد ا تفاق پران کاشکریہ اداکیاہے اور اپنے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ اساتذہ کے اعتماد اورتوقعات کے عین مطابق اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے انہوں نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی صدر سردار عارف شاہین کی قیادت پربھرپور اعتماد کااظہارکرنے پراساتذہ کاشکریہ اداکیاانہوں نے ان خیالات کااظہارصوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے دورے کے موقع پر کے اساتذہ کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے رہنماؤ ں محمد نذیر جرال محمدنصیرچوہدری ظہیرشہزاد بٹ ایاز بٹ چودھری محمدمجیدچودھری محمدیاسین محمداسرار الحق تبارک حسین اے ڈی چوہدری اورسمیت دیگراساتذہ راہنماؤں نے بھی اجلاس سے خطاب کیاآزادکشمیرسکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور کے صدر چودھری محمدسعیدعالم نے گزشتہ روزاسلام گڑھ چکسواری فیض پورشریف سمیت دیگرتعلیمی اداروں کادورہ کیااورمختلف تعلیمی اداروں میں جاکراساتذہ کے ہرٹالی کیمپس سے خطاب کیاچودھری محمدسعیدعالم نے کہاکہ آج13 دسمبر کومظفرآباد میں ہونے والااحتجاجی مظاہرہ آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی صدرسردارعارف شاہین کے سسر کے انتقال کی وجہ سے موخرکردیاگیاہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button