DailyNewsHeadline

London; Wedding of Rahim Safdar of Jhanda, Gujar Khan and Slough celebrated in Southall

سلاو میں مقیم گوجرخان کے رہائشی رحیم صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

سلاو میں مقیم گوجرخان جھنڈا کے رہائشی رحیم صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے شادی کی تقریبات ساوتھ ہال گرین لیف ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں رحیم صفدر کے عزیزو اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی اور رحیم صفدر کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ خطیب جامع مسجد سلاو ڈاہمند روڈ حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی صاحب نے رحیم صفدر کا نکاح پڑھایا اورکامیاب زندگی کا سفر شروع کرنے پر خصوصی دعا بھی کرائی

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button