DailyNewsKallar Syedan
Choa Khalsa; Millad held at Dhok baba Babland Masjid
سالانہ میلاد النبی ﷺ کا اانعقاد ڈھوک بلندیاں مسجد میں کیا گیا
![Choa Khalsa; Millad held at Dhok baba Babland Masjid Choa Khalsa; Millad held at Dhok baba Babland Masjid](/news/wp-content/uploads/2018/12/dbb-780x405.jpg)
گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی میلاد النبی ﷺ ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ مسجد میں عقیدت اور احترام کے ساتھ انعقاد پذیر ہوا،یہ تقریب ہرسال اہلیان گاؤں کی جانب سے منعقد کی جاتی ہے،جس میں علماء کرام اور نعت خوانان رسول ﷺ کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے،اختتامی دعا کے بعد بہترین لنگر تقسیم کیا گیا۔