آزادکشمیرمیں لائبریری اسسٹنٹ سے امتیازی سلوک جاری محکمہ تعلیم کے افسران وملازمین ٹائم سکیل سے مستفیدمگر لائبریری اسسٹنٹ ٹائم سکیل سے محروم لائبریری اسسٹنٹ سکیل 5میں بھرتی ہوتے ہیں اورسکیل5میں ہی ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں ارباب اقتداراورارباب اختیارکی آنکھیں بندحکومت سے نظرکرم کی اپیل تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرمیں محکمہ تعلیم میں تمام افسران ملازمین (پروفیسرلیکچرارز، معلمین ، کلرک وغیرہ)کو ٹائم سکیل ملتاہے ۔محکمہ تعلیم کے لائبریری اسسٹنٹ سے امتیازی سلوک کیاجارہاہے۔محکمہ تعلیم کے لائبریری اسسٹنٹ ٹائم سکیل سے محروم ہیں ۔لائبریری اسسٹنٹ سکیل 5میں بھرتی ہوتے ہیں اورسکیل5میں ہی ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں۔متعددبار لائبریری اسسٹنٹ کے ٹائم سکیل کی آوازیں بلندہوئیں مگرکوئی نوٹس نہیں لیاجارہاہے ۔ ارباب اقتداراورارباب اختیارکی آنکھیں بند ہیں۔عوامی حلقوں نے حکومت سے نظرکرم کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ لائبریری اسسٹنٹ کوبھی ٹائم سکیل دیاجائے
Related Articles
Kallar Syedan: Punjab Bar Council Dismisses Appeal Against Chairman Election Board Kallar Syedan
4 hours ago
Gujar Khan; Three Patrolling Police Officers Arrested for Drug Embezzlement and Criminal Ties in Gujar Khan
4 hours ago