DailyNews

Rawalpindi; Khadam Rizvi announces to answer funding notice when he gets out of jail

تحریک لبیک رجسٹریشن اور فنڈنگ کیس جیل سے باہر آنے پر جواب دونگا،خادم رضوی

تحریک لبیک پاکستان میں فنڈنگ کےذرائع اور رجسٹریشن کے خلاف نوٹس کی سماعت میں تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کی الیکشن کمیشن کو درخواست موصول ہوئی کہ الیکشن کمیشن کا نوٹس موصول ہو گیا ہے، ابھی جیل میں ہوں ، باہر آنے پر نوٹس کا جواب دوں گا ، خادم حسین رضوی نے الیکشن کمیشن کو تحریری آگاہ کر دیا ، آئندہ سماعت 2 جنوری کو ہو گی۔ تحریک لبیک پاکستان میں فنڈنگ کے ذرائع اور رجسٹریشن کے خلاف نوٹس کی سماعت ممبر سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی، تحریک لبیک کی جانب سے وکیل پیش نہ ہوا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button