DailyNews

Dadyal, AJK; Al Haj Malik Jamil Iqbal to address at Millad function

جامع مسجد حنیفہ غوشیہ ڈڈیال اہلسنت جماعت کے امیر جشن میلاد البنی ﷺ کی محفل سے خطاب کریں گے

علی حضرات قبلہ پیر شمس العارفین 7دسمبر کو ڈڈیال کی مرکزی جامع مسجد حنیفہ غوشیہ ڈڈیال اہلسنت جماعت کے امیر الحاج ملک جمیل اقبال کی خصوصی دعوت پر جشن میلاد البنی ﷺ کی محفل سے خطاب کریں گے اس کے لئے مقامی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ایک خصوصی استقبالیہ کمیٹی تشکیل دے گی سب ڈوثرن کی تمام مساجد کے خطیب حضرات کو دعوتیں دی جارہی ہیں آقا دوجہاں کی آمد کے موقع پر اہل سنت الجماعت کے زیر اہتمام ہر یونین کونسل میں اہلسنت الجماعت کے خطیب حضرات کو محفل میلاد کی شرکت کی دعوت دی جائے گی الحاج ملک جمیل اقبال نے پیر شمس العارفین کے ڈڈیالمیں ان کے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ہے جبکہ وکلاء مقامی علماء اکرام صحافیوں کو بھی محفل میلادمیں باقاعدہ تحریری دعوت نامہ جارہی کئے گئے ہیں 

چوہدری محمد فرید رشتہ ازوج سے منسلک ہو گئے

Wallima ceremony of Ch M Fareed celebrated 

شمالی علاقہ جات وادی چلایار کی سیاسی سماجی راہنما چوہدری محمد فرید خالق ولد چوہدری عبدالخالق ،چوہدری محمد رفیق کے چھوٹے بھائی برطانیہ کے شہر شفلیڈکے ممتاز برنس مین ابرار پرویز،کے چاچا چوہدری محمد فرید رشتہ ازوج سے منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ وادی چلایار سے پاک برنس کمینونٹی کے سنےئر نائب صدر چوہدری محمد ریاض ،چوہدری محمد نجیب خان ،چوہدری صدیق ،چوہدری گلزار حسین آف راجدانی چوہدری عبدالرشید چلایار اور دیگر نے شرکت کی 

چوہدری محمد بشیر تھنپالوی کی بیوہ انتقال کر یں گئی

Wife of late Ch M Bashir Thanpalvi passed away 

پاک کشمیر برنس کمنیونٹی گلاسگوبرطانیہ کے وائس چےئرمین چوہدری محمد یونس تھنپالوی کی چاچازادی ہمشیرہ چوہدری عبدالمنیر تھنپالوی کی ولدہ محترمہ شمع ہوٹل ڈڈیال ڈائریکٹر چوہدری محمد بشیر تھنپالوی کی بیوہ انتقال کر یں گئی مرحومہ کو چار پانچ دن قبل دل کے عارضہ کی تکلیف ہو ئی تھی فوری طور پر پاکستان کے ماہراض دل ریٹا ئر ڈ منیجر جنرل عاشور کے پاس لے کر جایا گیا مرحومہ کی شگرزیادہ ہو نے کی وجہ سے قومے میں تھی گزشتہ رات اچانک گھبرااور ہٹ محسوس ہو ئی مالک حقیقی سے جاملی مرحومہ نیک سیرت اور اخلاق کی مالکہ تھیں مرحومہ کی نمازجنارہ کے موقع پر خطاب کرتے ہو ئے قاضی محمد رفیق اور مقامی خطیب قاری محمد شکیل نے کہا کہ مرحومہ کی وفات سے یہ محلہ سلطانیہ ایک عظیم حسن اخلاق کی مالکہ تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ ان کے آبائی قبرستان سلطانیہ نیوتھنپاپوی میں ادا کی گئی نمازجنارہ میں انتظامیہ انچارچ چوہدری نعیم اختر ایس ڈی ایم ڈڈیال ،سابق کونسلربلدیہ مشتاق چغتائی میزان بنک کے اے وی پی محمد مشتاق چوہدری پاکستان ہارٹ ایسوی ایشن آذاد کشمیر کے کونسلر ڈاکٹر محمداسحاق ،سابق صدرانجمن تاجران ڈڈیال عبدالغفور ثوہدری یوبی ایل کے سابق منیجر چوہدری عبدالمنیر ،چوہدری ظہور الہیٰممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم کانفرنس چوہدری شاہ نواز ،چوہدریمحمد حنیف ،چوہدری محمد سلیم ،اور دیگر نے مرحومہ کا دلی رنج وغم کا اظہار کیا 

چودھری فضل الہی کو اندراڑشریف بوعہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا

Ch Fazal Elahi passed away in Andrar Shareef Boha

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) چودھری محمدکبیرکے والدمحترم اورچودھری وقاص شبیر چودھر ی وقار شبیرکے دادا محترم چودھری فضل الہی کونمازجنازہ کے بعد گزشتہ روز اندراڑشریف بوعہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیاجورضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ اندراڑشریف میں اداکی گئی نمازجنازہ عالمی مبلغ اسلام حضرت مولاناپیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف کے صدرمعلم اساتذہ اورطلبہ نے سوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button