زمان چوک میں نوجوان کی بوری بند بوری لاش برآمدبدبو آنے پر ندیم حسین والدطواسین سکنہ کوڑہ کھٹاڑ حال بٹھروعی پولیس موقع پر پہنچ گی تفصیلات کے مطابق چار روزقبل ندیم ولد تواسین سکنہ کوڑہ کھٹاڑ حال بٹھروعی ڈڈیال نے اسکے والد محمد طواسین نے درخواست درج کرائی میرا بیٹا جو ڈڈیال سید عاصم شاہ کے پاس کام کرتاتھا گزشتہ روز اسے ٹیلفوں کے گھر آرہا ہوں لیکن کافی وقت گزر چکاندیم گھر نہیں پہنچا اور اسکا ٹیلیفوں بھی بند ہو گیا گمشد گی کی رپورٹ درج کرائی مقتول ندیم کی زمان چوک بھلوٹ پلازہ کی ایک دوکان کے اندر صبح سویرے ایک بوری بندلاش برآمد ہوئی تھانہ پولیس ایس ایچ او ہمراہ نفری پہنچ گئی لاش کی شناخت والدین نے پاؤں میں جوتوں سیکی لاش کی عمر 34سال ہے محمد ندیم ولدطواسین کرم سکنہ حال بٹھروعی جسے تقربیاًچار روز قبل اغواء کیا تھاپولیس کے مطابق لاش کی حالت انتہائی خراب ہے قبل ازوقت کچھ نہیں بتایا جاسکتا ہے پوسٹ ماٹم سے پتہ چلا کہ لاش چار دن پرانی ہے ہے پولیس نے شک کی بنیاد پرایک نوجوان عرفان ولدمحمد شفیع کو حراست میں لے جائیم قوعہ کا معانیہ ایس ایچ او تھانہ چوہدری شہزاد نے تفتیش اپنے ہاتھوں لے کر تفتیش شروع کردی ہے
Dadyal; Body of Nadeem Hussain son of Tawaseen of village Khatar, Bhatroe was found at Zaman Chauk Bhalot Plaza. The body was identified by his father.
According to Dadyal police who told pothwar.com that, Nadeem Hussain, 34, was abducted four days ago, his body had been lying at the plaza for past four days and was in bad condition. Police have arrested Irfan son of Shafi in connection with murder of Nadeem Hussain.
ڈاکٹر محمد اسحاق صدر ڈڈیال پریس کلب کے نوجوان فرزندصحافی محمد اعجاز مرحوم کی چوتھی برسی گزشتہ روز ڈڈیال کی وارڈ نمبر 8میں بہایت عقید ت واحترام سے منائی گئی
Fourth death anniversary of journalist Mohammad Ijaz observed in Ward 8
ڈاکٹر محمد اسحاق صدر ڈڈیال پریس کلب کے نوجوان فرزندصحافی محمد اعجاز مرحوم کی چوتھی برسی گزشتہ روز ڈڈیال کی وارڈ نمبر 8میں بہایت عقید ت واحترام سے منائی گئی برسی میں وارڈ نمبر کے مکنیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی برطانیہ گلاسگوکے ممتاز برنس مین الحاج چوہدری محمد یونس تھنپالوی ،مشتاق چغتائی ،برطانیہ لیڈز سے امیگریشن راہنما لیاقت علی مغل ،ڈاکٹر لیاقت علی ڈار ،عبدالروف ،قاری ایم اکرم نیازی چوہدری محمد الیاس آف گجرات ،عبدالرشید قریشی جہلم ،بابومحمد سرفراز ،چوہدری اظہر نذر آف راجدھانی ،محمد اخلاق مشتا ق،سابق فارسٹگارڈ محمد مشتاق،انکر خادم آباد سے ملک ملازمین حسین ، الحاج ماسٹر نذر حسین ،،سیکرٹری عبداللہ خان ،محمد بشارت مغل آف بہاری کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی دعاتقریب کی اختیامی دعاسے قبل خلفیہ مجاز دربار عالیہ سامل آبادی شریف،پیرمحمد منیر صدیقی ،نے ہدی نعت خصور سروکونین پیش کی اور کہا کہ محمد اعجازمرحوم گوہم سے جد اہو ئے چار سال کا عرصہ بیعت گیا ہے ان کی وفات سے جو خلاڈڈیال کی صحافتی برداری میں پید ا ہو اتھا ابھی تک ان کی کمی نہ صرف ان کے والد محترم آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد کو ان کی کمی آج محسوس ہو رہی ہے آخر میں سید صفی الدین شاہ صاحب نے دعاکی
ڈڈیال پولیس کی جرائم پیش اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
Dadyal police takes action against criminal and drug dealers
ایس ایس پی میرپور سید ریاض بخاری کی ہدایت اور ڈی ایس پی سردار غالب کی نگرانی ایس ایچ او تھانہ چوہدری شہزاد ہمراہ نفری کامیاب کاروائی پر ڈڈیال پولیس کی جرائم پیش اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاہی تفصیلات کے مطابق بھلوٹ اور انب کے مقام پر چھاپہ مار کر ملزمحمد صغیر سکنہ بھلوٹ سے 2100گرام چرس گردہ جبکہ انب سے ذاکرخان سکنہ انب سے 510گرام چرس گردہ برآمدجبکہ اور کاروائی میں 940گرام ہیرونین برآمدملزمحمد شاہد سکنہ کوٹلی کو بھی گرفتار کر لیا ایک کاروائی میں عبدالمید حال روکے کے قبضہ سے ایک عد د 30بورپستول برآمد کر کے گرفتار کر لیااس کاروائی پر عوام علاقہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا
ایک احتجاج مظاہر نکال گیاجس میں آسیہ مسیح کو پھانسی دو پھانسی دو
Protest held demanding hanging of Asia Masih
ایک احتجاج مظاہر نکال گیاجس میں آسیہ مسیح کو پھانسی دو پھانسی دوگستاخ روسول کی ایک سزا سر تن سے جد ا سر تن سے جدا جلوس بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد حنفیہ سے شروع ہو ا جس کی قیادت مولانا نواز بشیر جلالی ،صدر اہلسنت الحاج ملک جمیل اقبال ،تحریک تحفظ اسلام کے صدر ابر ار حسین شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر کر تھی جلوس نے بازار کا چکر لگا کر مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا جس میں مقرریں نے کہ کیا سول جج اور ہائی کوٹ کے ججز کے فیصلے درست نہیں تھے تو جتنے بھی فیصلہ ہو ا وہ درست نہیں تھے ہم نہیں مانتے ایسے فیصلہ جس میں ایک گستاخ رسول ﷺ کو باعزت بری کر دیا گیا ہے انہوں نے جب تک گستاخ رسول کو پھانسی نہیں دی جاتی تب تک یہ احتجا ج کرتے رہے گئے مقرریں میں مولانا نواز بشیر نواز جلالی ،الحاج ملک جمیل اقبال ،حلفیہ منیر احمد صدیقی ،نیازاحمد خان نائب صدر انجمن تاجران ،ملک تصویر ،علامہ محمد عمرچوہدری فاروق عرف راجہ ،سابق صدرانجمن تاجران چوہدری زبیر ،مولانا محمد نعما ن چشتی ،اور دیگر نے خطاب کیاابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ نے کہا حکومت ہر ایکٹ کے ایک کورٹ موجود ہے لیکن گستاخ رسول کے لئے کو ئی بھی ایکٹ یا کو رٹ موجودہے نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم ایسے فیصلہ کو نہیں مانتے جو گستاخ رسول کو باعزت بری کر دے آخر الحاج ملک جمیل اقبال صدر اہل سنت نے قرادرداد مذ پیش کی (1)آج کا احتجاج گستاخ رسول آسیہ مسیح کی رہائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں (2)حکومت دھرنا والوکو لاوارث نہ سمجھے علامان رسول ﷺحکومتی دھمکی کو جوتے کی نوکھے پر رکھتے (3)ہم پرامن ہیں اور غالب اکثریت ہیں ایک غالب اکشریت جو رسول ﷺکے غلام ہیں ان دنیے لوگوں کو چھوٹا طبقہ کہنا قابل مذمت ہے اس موقع اس کے بیان اشتعال پیدا کرتے ہیں یہ غالب اکثریت الحمد اللہ پر امن ہیں ایسے بیان دینے سے پرہیزکرنا ہو گا
پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی کراچی میں اور پورے ملک میں قادیانیوں کی سر گرمیاں بڑھ جانا معنی خنہ ہے
Public concern over growing Qadiani influence on appointment of PTI administration
پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی کراچی میں اور پورے ملک میں قادیانیوں کی سر گرمیاں بڑھ جانا معنی خنہ ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں (ب)ہم آکابریں اہلسنت سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پورے ملک لائق اور شریعت کا علم رکھنے والے وکلاء کا تحت ضابطہ پنیل بنائیں جو ناموس رسالتاور ختم نبوت کے مقدمات مفت لڑئیں (ج)آسیہ ملعونہ کے مقدمیں علماء فیصلہ کو سماعت کرکے ازسر نو نگرانی میں شریعت کے مطابق فیصلہ کیا جائے (ع)C/295کو سمری ٹرائل کر کے تین ماہ کے اندار فیصلہ واپیل سماعت کر کے مقدمہ یکسوکیا جائے یہ قانون پاس کیا جائے (ے)اگر حکمرانو نے طاقت کا استعمال کیا تو ہم اپنی جائنیں دینے سے گریز نہیں کر نے گے آخردھرنے میں شہید اور زخمی ہو نے والوں کے لئے دعاکی۔