DailyNews

Slough; Raja Hassan Akhtar congratulated on his return from Umrah Pilgrim

راجہ حسن اختر کو عمرہ کی ادائیگی پر چئرمین پوٹھوار ڈاٹ محمد نصیر راجہ کی مبارکباد

سلاو میں مقیم ڈھوک بلندیاں کے رہائشی راجہ حسن اختر جو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گذشتہ روز سلاو میں واپس پہنچ آئے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے چئرمین محمد نصیر راجہ اور نماہندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی نے راجہ حسن اختر کی رہائش گاہ پرجا کر عمرہ کی سعادت حاصل کرنےپر مبارکبادپیش کی ۔ راجہ حسن اختر نے چئرمین پوٹھوار کوم محمد نصیر راجہ کا شکریہ ادا کیا ۔راجہ حسن اختر نے نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھ جیسے انسان کو اپنے گھر کی زیارت کرنے کی توفیق بخشی انہوں نے مزید کہا کہ مدینہ منورہ سے واپس آنے کا دل نہیں کرتا دل کو بہت سکون ملتا ہے ہر مسلمان کو ضرور جانا چاہیے دعا بھی کے اللہ سب کو اپنے اور اپنے محبوب کے گھر کی زیارت کرنے کی توفیق دے

میئر آف سلاؤ نے اجالا فاؤنڈیشن کو ایوارڈ سے نوازا

Mayor of Slough awards Aujala foundation in Slough 

میئر آف سلاؤ نے اجالا فاؤنڈیشن کو ایوارڈ سے نوازا۔ میئر آف سلاؤ ، انگلینڈ یوکے کونسلر ہرمہیندرپال سنگھ سوہل  نے بہترین کارکردگی پر چیئرٹی ادارہ اجالا فاؤنڈیشن سلاؤ یوکے  کو ایوارڈ سے نوازا۔ اجالا فاؤنڈیشن کا ایوارڈ چیئرمین قاری ذوالفقار علی وارثی اور ارشد محمود جنجوعہ نے وسول کیا جبکہ اس موقع پر میئر پارلر میں سابق میئر آف سلاؤ راجہ لطیف خان، ساطق میئر آف سلاؤ کونسلر سوفی محمد راسب چوہدری، سابق میئر آف سلاؤ کونسلر شفیق احمد چوہدری، سابق خاتون میئر آف سلاؤ کونسلر سیدہ عشرت ناز شاہ صاحبہ، کونسلر مسٹر فذاء مطلوب چوہدری اور ترسٹی جامع مسجد سٹوک پوجز لین سلاؤ راجہ حمد ایوب خان و دیگر موجود تھے۔ اجالا فاؤنڈیشن کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ کونسلر صوفی محمد راسب نے میئر آف سلاؤ کی طرف سے پیش کیا۔ قاری ذوالفقار وارثی نے اس عزت افزائی پر سکھ میئر آف سلاؤ کونسلر پال سنگھ سوہل کا شکریہ ادا کیا۔

آزاد کشمیر سے برطانیہ تشریف لانے والے ہردلعزیز عوامی راہنماء و مرکزی راہنماء آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس حاجی چوہدری محمد یعقوب

Haji Ch M Yaqoob arrives for short tour to meet his family and friends in Slough

 آزاد کشمیر سے برطانیہ تشریف لانے والے ہردلعزیز عوامی راہنماء و مرکزی راہنماء آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس حاجی چوہدری محمد یعقوب کے ہمراہ انکے صاحبزادے چوہدری آفتاب کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کرنے والوں میں افتخار احمد چوہدری اور ان کے پہلوان فرزند ’’ شیر کشمیر ‘‘ افتخار عادل رستم چوہدری کا لیا گیا گروپ فوٹو۔ جبکہ تصویر میں سابق ممبر آزاد جموں و کشمیر کونسل چوہدری یعقوب صاحب کے بیٹے چوہدری نثار بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ 

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button