پاک آرمی کے جوان کو چک بیلی خان کے نواحی موضع رنوترہ میں قتل کر دیا گیا نصیر احمد ولد ربنواز سکنہ تترال تحصیل و ضلع راولپنڈی حال مقیم موضع رنوترہ گھر سے باہر اپنے پالتو کتے کو لے کر گیا تو واپس نہ آیا دیر ہونے پر گھر والوں نے تلاش کیا تو لاش کھیتوں میں پڑی تھی مقتول پاکستان آرمی کا حاضر سروس ملازم ہے اور اس کی یونٹ اس وقت آزاد کشمیر میں ہے مقتول نصیر احمد کے دو بیٹے اور ایک بیٹی بھی ہے
Rawalpindi; Naseer Ahmed, 35, son of Rab Nawaz of village Tatral, currently living in village Ranotra has been found murdered while he took his dogs for walk. Naseer Ahmed a solider and was on holidays at home.