DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Five gambler arrested by police in Missa Kaswal

مسہ کسوال ,پولیس تھانہ گوجر خان نے جوا ٕ کی بازی الٹ دی 5 جواری گرفتار

 پولیس تھانہ گوجر خان نے جوا ٕ کی بازی الٹ دی 5 جواری گرفتار جبکہ 3 جواری فرار ھونے میں کامیاب داٶ پر لگی رقم مبلغ6200 روپے،5عدد موباٸیل فون اور 2 عدد موٹر ساٸیکل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا تفصيلات کے مطابق پولیس تھانہ گوجر خان کو مخبر نے اطلاع دی کہ مسہ کسوال کے قریب جنگل میں عبدالجبار نامی شخص جوا ٕ کراتا ھے اگر ابھی کارواٸی کی جاٸے تو اسے پکڑا جا سکتا ہے ۔جس پر اصغر علی,ارشد کلیم بمعہ دیگر ملازمان مسہ کسوال جنگل کے قریب چھاپہ مارا اور پانچ افراد کو جوا ٕ کھیلتے ھوٸٕے گرفتار کرکے داٶ پر لگی ھوٸی رقم مبلغ 6200 روپے 5 عدد موباٸیل فون اور دو موٹرسائيکل قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا پکڑے جانے والے جواریوں کے نام فضل کریم سکنہ ڈورہ بدھال عبدالجبار سکنہ مسہ کسوال محمد بشیر ولد اللہ دتہ سکنہ جناح آبادی گوجر خان غلام حسین ولد نثار سکنہ میانوالی محرم حسین ولد سید رسول سکنہ کرسال تھانہ جاتلی ھے جبکہ تین افراد پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے

Gujar Khan police after a tip off raided village Missa Kaswal and arrest five gamblers, while three gamblers fled, the main organiser of the gambling in the area has been named as Abdul Jabbar.

Show More

Related Articles

Back to top button