AJKDailyNewsHeadline

Dadyal; Teachers union Mirpur division threat to call for protest unless their demands are met

اساتذہ کے مطالبات منطوری کانوٹیفیکشن جارہی نہ کیاگیا تو میرپور ڈوثرن کے اساتذہ 29نومبر 2018کومیرپور سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہو کر احتجاج کریں گئے

ٹیچر آرگنائریشن میرپور ڈوثرن کے صدر قاری حفیظ الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی موجودگی میں اساتذہ کے مطالبات کو منظور کرنے کاوعدہ کیاتھا ڈوثرن صدر قاری حفیظ الرحمن نے کہا کہ اگر 29نومبر 2018سے پہلے اساتذہ کے مطالبات منطوری کانوٹیفیکشن جارہی نہ کیاگیا تو میرپور ڈوثرن کے اساتذہ 29نومبر 2018کومیرپور سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہو کر احتجاج کریں گئے ڈوثرن صدر قاری حفیظ الرحمن صدارت میں مقامی ہوٹل میں اساتذہ کے وفد کااجلاس منعقد ہو ا وفد کی صدارت ماسٹرعبدالمالک نے کی اساتذہ میں ہائی سکول کاخادم آباد سے قاری لیاقت ،محمد بنارس ،عبدالستار چوہدری،محمد مشتاق ،عطاء الرحمن ۔عاصم چغتائی ،محمد ارشد شبیر ،چھتروہ سکول سے ماسٹر ظہیرالدین بابر ،راجہ ساجد علی کنڈرو سکول سے ماسٹر نثار احمد ،محمد دین ،ساکھ سکول سے ماسٹر محمد پرویز،محمد اظہر علی،مڈل سکول بھیلی سے مرزاممتار احمد ،محمدزبیر نے شرکت کی ماسٹر مالک نے کہا کیاساتذہ کے صبر کا پیمانہ لبریزہو چکاہے اب سکولوں سے تعلیم بائیکاٹ کااعلان کر دیاجائے اور اسکی تمام تر زمہداری حکومت وفد پر ہو گئی تمام اساتذہ سے گزارش ہے کہ وہ ٹیچر آرگنائر یشن کی کالپر حاضری ہوں اور میرپور احتجاج میں پھرپور شرکت کریں 
چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) پی ٹی کشمیربرطانیہ کے مرکز ی راہنماچودھری ساجدرزاق اپناآزادکشمیر کاچار ہفتے کا نجی دورہ مکمل کرنے کے بعدگزشتہ روزبرطانیہ روانہ ہوگئے یونین کونسل فیض پورشریف سے روانگی کے وقت ان سے ان کے عز یز واقارب دوست واحباب اور خالدمحمودچودھری اللہ دتہ بسمل چودھری اخلاق منیرچودھری اورنگ ز یب چودھری محمدلعل چودھری جنیدلعل چودھری جواد لعل ٹھیکیدارداودخان چودھری راشدمحمودشاہدمحمودریلوی سیدمحمودحسین شاہ اوردیگرشخصیات نے ملاقات کی اورانہیں پرتپاک طریقے سے رخصت کیا

Dadyal; The Teachers organisation have announced that unless their demands are not met and the promises made to them are not fulfilled a protest will be held on 29th November.

 

محمدعرفان نے یونین کونسل فیض پورشریف میں بطورسیکرٹری 15سال تک اپنے فرائض انجام دیے ہیں ان کی پندرہ سالہ شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

M Irfan praised for being secretary at UC Faiz Pur Shareef for past 15 years 

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر یونین کونسل فیض پورشریف کے صدر حاجی میاں محمدمسعود اورسیکرٹری جنرل خواجہ محمداحتشام نے کہاہے کہ سیکرٹری محمدعرفان نے یونین کونسل فیض پورشریف میں بطورسیکرٹری 15سال تک اپنے فرائض انجام دیے ہیں ان کی پندرہ سالہ شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی یادگار اورشاندار خدمات پویونین کونسل فیض پورشریف کے عوام انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی بہترین کارکردگی پرزبردست اطمینان کااظہارکرتے ہیں انہوں نے اس توقع کااظہارکیاکہ سیکرٹری محمدعرفان اپنی جائے تعیناتی یونین کونسل پنڈخورد میں بھی اپنے فرائض حسب سابق جذبہ فرض شناسی دیانتداری اورپوری لگن کے ساتھ انجام دیں گے اوراپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے انہوں نے نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری کی تعیناتی کاخیرمقد م کیاہے اورہردونوں سیکرٹریز کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے 

 

تعزیت

صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالاکے صدرمعلم اوراساتذہ نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے سابق مرکز ی سیکرٹری جنرل چودھری منیرناز کے والدمحترم کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغٖفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔ 

آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل نے آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے سابق مرکز ی سیکرٹری جنرل چودھری منیرناز کے والدمحترم کے انتقال پرملال پرسوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغٖفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button