پنڈوری راجگان صوبیدار صدیق کیانی کے بھائی راجہ طارق کیانی اور راجہ شکیل کیانی کے والد راجہ سلیم کیانی انتقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان پنڈوری راجگان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ،چوہدری محبوب حسین آف لس ،چےئرمین جمشید احمد کیانی،سابق نائب ناظم راجہ عبدالغفور کیانی ،چےئرمین اسلم ،چےئرمین چوہدری مصدق ،کونسلر صوبیدار مشتا ق،منیجر یوبی ایل عثمان قمر،وائس چےئرمین باوا رفیق ،کونسلر ٹھیکیدار ناصر ،نمبردار چوہدری رفاقت ،خورشید پاشا،ملک الطاف کنگر ،ماسٹر خلیل ،ٹھیکیدار ندیم ،کسان کونسلر صوبیدار اشفاق سمیت مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق دیگر سیاسی وسماجی شخصیات بڑی تعداد میں شرکت کی ۔