DailyNewsGujarKhan

Thathi; Wedding of Raja Shakil Kiyani celebrated in Ratiala

راجہ شفیق کیانی کے بیٹے راجہ شکیل کیانی آف کٹیام کی شادی دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت

راجہ شفیق کیانی کے بیٹے راجہ شکیل کیانی آف کٹیام کی شادی دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،یونین کونسل تھاتھی موضع کٹیام براستہ رتالہ راجہ شکیل کیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہائشگاہ کٹیام میں کیا جس میںآصف کیانی پنچور،حاجی تنویر سی ڈی اے ،سفیر شاہ ،خرم ٖحفیظ ،چوہدری مسعود،ساجد خان سی ڈی اے ،عمران خان سی ڈی اے اسلام آباد، ملک پرویز آف کنگر ،چوہدری حافظ قیصر ،چوہدری اختر ،سکندر قریشی ،راجہ غفور کیانی ،چےئرمین راجہ جمشید احمد کیانی ،راجہ طارق کیانی ،راجہ یوسف پلینہ ،راجہ محمد علی،ماسٹر ساجد پنڈوری بنگیال ،راجہ بشارت ،ملک ثمر ،راجہ فہد ،راجہ عارف ،یاسر محمود ،ماسٹر طالب کیانی ،راجہ ذاکر کیانی ،اظہر محمود پلینہ ،یاسر خلیل ،خواجہ عظیم ،ماسٹر عمر فاروق،راجہ امجد رتالہ ،محمد خالدسمیت اہلیان علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اور راجہ شکیل کیانی کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

اسلام پورہ جبر شیخ عبدالحق،شیخ جہانگیرا ور شیخ منیر چشتی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

Mother of Sheikh Munir passed away in Islam purra jabber

اسلام پورہ جبر شیخ عبدالحق،شیخ جہانگیرا ور شیخ منیر چشتی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ شام 3بجے نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔ادھر مقامی صحافی شیخ پرویز اختر ،شیخ محمد اخلاق اور ممراز شیخ نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے ،

چوہدری محمد عظیم کے ماموں ،سابق ناظم یوسی تھاتھی چوہدری غلام مرتضیٰ کے بھائی چوہدری عبدالقدوس وفات پا گئے

Ch Abdul qadoos passed away in Thathi

پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجرخان و سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد عظیم کے ماموں ،سابق ناظم یوسی تھاتھی چوہدری غلام مرتضیٰ کے بھائی چوہدری عبدالقدوس وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 4.30پر ادا کی گئی جبکہ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی 

Show More

Related Articles

Back to top button