AJKDailyNews

Dadyal; Mollana Tariq MPA address at Jammia Masjid Farooqia Anwar UL Quran

مولانامعاویہ اعظم طارق ایم پی اے پنچاب اسمبلی نے جامع مرکزی مسجد فاروقیہ انوار القرآن میں جمعہ کے دوران خطبہ خطاب

مولانامعاویہ اعظم طارق ایم پی اے پنچاب اسمبلی نے جامع مرکزی مسجد فاروقیہ انوار القرآن میں جمعہ کے دوران خطبہ خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام کی دولت بڑی قربانیوں کے بعد ہی یہ کرام نے ہم تک پہنچائی آج بھی اسلام قربانی مانگتاہے دین اسلام کیلئے محمد عربی کے غلاموں نے ہزاروں قربانی دی اسرائیل کو تسلم کرنے والی باتیں نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے مخالف ہیں بیت المقدس کے یہودیوں کے جو اسے کرنے کا مطلب یہ ہے کہ سیدنا فاروق اعظم کے دوو خلافت میں المقدس کی ختم اور پھر صلاح الدیں ایوبی کے اقدامات غلطتھے اسرائیل کو تسیلم کرنے کامقصد فلسطین بھائیوں کی شہادتوں اور جی ٹرین کی قربانیوں کو نظرانداز کرنا ہے مزیدکیا کئے یہودی اسلام اور مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے پغ علیہ اسلام کو سب زیادہ تکالیف یہودیوں نے دی انہوں نے دی تکاف کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جیدہی یہ کرام کا خون اپنی یہودیوں کی گردن پر آج اسلام کے خلاف سازش یہودیوں کے ایجنٹ جارہی رکھے ہو ئے ہیں جنیں اسرائیل اور انڈیا سے ہمدردی ہے تووہاں جاکر ہی بسیراکریں یہودیوی سے دوستی بڑھانے سے معاشر ترقی نہیں آسکتی بلکہ معاشر ترقی اللہ کے قرآن اور نبی ﷺ کے فرمان پر عمل کرنے سے ہو گئی حضور کی عزت مانوس رسالت پر سود ا بازی کرم ہمیں ترقی نہیں چاہے وزریراعظم پاکستان آپ صرف گنبدخضریٰسے وفاداری کریں قوم بہت کچھ برداشت کرے کی سیکت ناموس رسالت ہر سودابازی قبول نہیں مسلمانوں کے پاس صرف ایک ہی سرمایہ محبت رسول جو ہمیں پیدائش سے کیکر مرنے تک ہمیشہ کان میں سنائی گئی ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کی حکومت نے ریاست مدنیہ کی بات کی ہے لیکن اسکے ساتھ ریاست مدنیہ کا کردار ادا کرنا ہے جوضرروی ہے پاکستان وزیر خارجہ نے اقوم متحدہ میں ناموس رسالت پر جاندار آواز بلندکی ہے ہم تو قع کرتے ہیں کے حکومت یقین اپنی مدت پوری کرنے کی حکومت پاکستان کو چاہے کے اپنے قریب کے لوگوں پر نظررکھے کو ئی یہودیٍ ایجنٹ میاں بھی حکومت کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس طرح منافقین مدنیہ منورہ میں سازشیں کرتے رہے میاں بھی منافقین اور یہودیوی کی اور ریاست مدنیہ کی کرنے کے خلاف سازشین میں معروف ہے جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہو ئے مولانا سنیف الرحمن درخواستی نے کہا ناموس رسالت کے پروانے آج بھی دنیا بھر میں عاشقان مصطفےٰ پیر ادینے کیلئے جس جذبہ عقیدت سے ااج بھی مسلمان اپنے محبوب کے بتائے ہوئے راستوں مشکل راہ بناکر انقلاب پغمبر مصطفےٰ کیلئے آواز بلندکرہے ہ ؁ن سچی بات ہے کملی والے کے آنے سے پم آج روشنی ملی ہے پاکستان اسلامیہ جموریہ نام کے پر قائم ہو لیکن آج بھی ہم منافیقں کی ایک بھی تعداد ہے جو دین اسلام کے خلاف سازشیوں میں معروف عمل ہیں حکومت پاکستان کو اپنی ناموس رسالت کیلئے عملاًپیرہ دنیا ہو گا کسی کو ملاتے ہیں دین مصطفےٰ سے سب کچھ ملے گا مرکزی جامعہ فاروقیہ القرآن کے سربراہ مفتی عبدالوحد نے کہا ناموس رسالت قاپ پر ہر عاشق رسول ہیں کیونکہ یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہیں جمعہ کے اس مباک اجتماع میں ڈڈیال بھر سے سیکڑوں لوگوں نے خطبہ سنا اور کاہ ہماری دینی درسگائیوں سے جو ااج عشق مصطفےٰ کی روشنی طلوع ہو رہی ہے 

مدرسہ فاروق اعظم تعلیم القران محلہ راجگان ڈڈیال آزاد کشمیر میں 29نومبر بروزجمعرات بوقت ۹بجے دن مقابلہ حسن قرآت قاری شریف اللہ خان،قاری مطلوب حسین جن میں میرپور ،کوٹلی ،ڈڈیال تحصیل بھر سے تمام دینی ،مدرسوں سے طلباء قرآت میں حصہ لیں گے جس میں اول انعام 5000ہزار دوم انعام تین ہزار ،سوئم انعام دوہزار علاقہ اندرہل اور دیگرمدرسوں مہتم کو کیا گیا ہے وہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنے طلباکے نام سے مدرسہ فاروق اعظم القرآن میں درج کرائیں 

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماملک محمد نذیر نے بیرسٹر چوہدری کرامت حسین آف چکسواری سے سے ڈڈیال میں ملاقات

Malik M Nazir meets with Barrister Ch Karamat Hussain of Chakswari

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماملک محمد نذیر نے بیرسٹر چوہدری کرامت حسین آف چکسواری سے سے ڈڈیال میں ملاقات کی ملاقات میں تحریک کے ممتازراہنما برسٹر قربان سنےئر وکلاء سے چوہدری مصف علی ،ایڈووکیٹ چوہدری دانیائی ایڈووکیٹ راجہ محمد لطیف ایڈووکیٹ ،دیگر موجود تھے ملاقات میں مختلف موضوع پر تباد ع خیال کیا گیابیرون ملک عوام کے مسائل پر حصوصاًغور وغوض کیا گیا آخر میں مہمان بیرسٹر کرامت حسین کے تو اضع کی گئی

 

Show More

Related Articles

Back to top button