DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Dua e Qul observed for late Ch Abdul Ghafoor

تحصیلدار چوہدری محمدحسین کے بھائی چوہدری عبد الغفور کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قُل کا انعقاد

نلہ مسلماناں ڈھوک چوہدریاں،گزشتہ دن وفات پا جانے والے تحصیلدار چوہدری محمد حسین کے برادر اصغر،چےئرمین چوہدری شفقت محمود،نائب تحصیلدار چوہدری محمد اشفاق،پٹواری چوہدری تنویر،حافظ عبد الوحید سوغات بیکرز چوآ خالصہ،چوہدری نوید کے چچا محترم ، چوہد ر ی عبدا لغفور کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قُل کا انعقاد کیا گیا ،خصوصی خطاب پیر عماد الدین نقشبندی نیریاں شریف نے فرمایا،علما ء کرام میں حافظ مختار نقشبندی،حافظ عبد الباسط چشتی،علامہ عبد السلام صدیقی اور دیگر شامل تھے،مہمان گرامی میں چےئرمین یو سی چوآ خالصہ آغا سید راحت علی شاہ،سابق ناظم کپٹن (ر)چوہدری محمد اشرف،کپٹن (ر) چوہدری منظور حسین،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ ،ایس ایم محمد الیا س راجہ،ہیڈ ماسٹر راجہ شبیر،پٹورار ی خان بشیر خان،پٹواری چوہدری عبد القدوس،پٹواری چوہدری محمد جمیل،پٹواری چوہدری شعبان، چوہد ر ی محمد جہانگیر، پرویز اختر بھٹی،وقار بھٹی،ماسٹرملک محمد اشفاق،جنرل کونسلر اشفاق بھٹی،چوہدری رضوان مقدم،چوہدری امجد یو کے، ماسٹر چوہدری کامران ، راجہ ضیارب حسین،وادی جنجوعہ،میاں شاہد حامد،لیاقت بھٹی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سہوٹ بگیال والے راجہ خان زمان اللہ کو پیارے ہو گئے،آبائی گاؤ ں میں سپرد خاک

Raja Khan Zaman passed away in village Sahot Bagyal

ڈھوک راجگان ،سہوٹ بگیال،راجہ خان زمان رضائے الہٰی سے وفات گئے ہیں ،ان کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے ادا کی گئی،جس میں سیاسی ،سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button